"احمد رضا خان قادری بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
(2 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name =  احمد رضا خان قادری بریلوی
| name =  احمد رضا خان قادری بریلوی
| other names = احمد خان  
| other names = احمد خان  
| brith year = 1856
| brith year = 1856 ء
| brith date = 14
| brith date = 10 شوال
| birth place = بریلی انڈیا
| birth place = بریلی انڈیا
| death year = 1921
| death year = 1921 ء
| death date = 28
| death date =  
| death place = بریلی  
| death place = بریلی  
| teachers = نقی علی خان
| teachers = نقی علی خان
سطر 25: سطر 25:


== حفظ قرآن ==
== حفظ قرآن ==
آپ  اچھے حافظے کے مالک تھے کہ جب لوگوں نے کہا کہ حافظ  تو فرمایا کہ حافظ تو نہیں ہوں لیکن لوگوں کا کہا رائیگاں نہ جائے تو ایک ماہ کی قلیل مدت میں روزے کی حالت میں [[قرآن]] پڑھ کر رات کو تراویح میں قرآن سنا کر قرآن کریم کے باکمال حافظ بن گئے۔
آپ  اچھے حافظے کے مالک تھے ۔ جب لوگوں نے ایک بار  آپ کو  حافظ کہا   تو فرمایا کہ حافظ تو نہیں ہوں لیکن لوگوں کا کہا رائیگاں نہ جائے تو ایک ماہ کی قلیل مدت میں روزے کی حالت میں [[قرآن]] پڑھ کر رات کو تراویح میں قرآن سنا کر قرآن کریم کے باکمال حافظ بن گئے۔
== دارالعلوم منظر اسلام کا قیام اور درس و تدریس ==
== دارالعلوم منظر اسلام کا قیام اور درس و تدریس ==
آپ نے درسیات سے فراغت کے بعد ہی منصبِ افتا پر پہنچے۔ کچھ عرصہ طلبہ کو پڑھایا۔ پھر تصنیف و تالیف اور کثرتِ کار کے سبب تدریس کا سلسلہ منقطع ہوگیا البتہ مخصوص شاگردوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہا۔ اس لحاظ سے آپ کے تلامذہ ہند و پاک، بنگلہ دیش، حجاز مقدس اور عرب و افریقہ میں پھیلے ہوئے ہیں <ref>محمد مسعود احمد، پروفیسر ڈاکٹر، دارالعلوم منظر اسلام، مطبوعہ ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا کراچی ۲۰۰۱ء، ص ۶۔۷</ref>۔
آپ نے درسیات سے فراغت کے بعد ہی منصبِ افتا پر پہنچے۔ کچھ عرصہ طلبہ کو پڑھایا۔ پھر تصنیف و تالیف اور کثرتِ کار کے سبب تدریس کا سلسلہ منقطع ہوگیا البتہ مخصوص شاگردوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہا۔ اس لحاظ سے آپ کے تلامذہ ہند و پاک، بنگلہ دیش، حجاز مقدس اور عرب و افریقہ میں پھیلے ہوئے ہیں <ref>محمد مسعود احمد، پروفیسر ڈاکٹر، دارالعلوم منظر اسلام، مطبوعہ ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا کراچی ۲۰۰۱ء، ص ۶۔۷</ref>۔
1903ء میں شہر بریلی میں آپ نے '''دارالعلوم منظر اسلام''' قائم کیا۔ فرزند اکبر مولانا محمد حامد رضا خان ( م ۱۹۴۳ء) اس کے مہتمم اوّل مقرر ہوئے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد رقم طراز ہیں: احمد رضا محدث بریلوی نے تحریر کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تدریس کو بھی ذریعۂ تعلیم و تبلیغ بنایا، وہ دارالعلوم منظر اسلام کے بانی تھے انہوں نے یہ دارالعلوم اس وقت (vakit) قائم کیا جب دُشمنِ [[اسلام]] حاکموں نے سنی (Sünni) مسلمانوں کے لئے عرصۂ حیات تنگ کر رکھا تھا۔ ایک مثالی دینی مدرسے کے بانی کے لیے ضروری ہے کہ اس میں اخلاص ہو، وہ فکرِ صحیح کا مالک ہو، تعلیم کے بارے میں اس کے نظریات واضح اور مفید ہوں۔ جب ہم احمد رضا کی حیات و تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں ہم کو ان کے ہاں یہ ساری خوبیاں نظر آتی ہیں،اور دل (kalp) گواہی دیتا ہے کہ کسی بھی مثالی دینی ادارے کا بانی ہو تو ایسا ہو<ref>احمد رضا خان، امام، الاجازات المتینۃ لعلماء بکۃ و المدینۃ، مشمولہ رسائل رضویہ، مطبوعہ ادارہ اشاعت تصنیفات رضا بریلی، ص۱۶۳</ref>۔
1903ء میں شہر بریلی میں آپ نے '''دارالعلوم منظر اسلام''' قائم کیا۔ فرزند اکبر مولانا محمد حامد رضا خان ( م ۱۹۴۳ء) اس کے مہتمم اوّل مقرر ہوئے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد رقم طراز ہیں: احمد رضا محدث بریلوی نے تحریر کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تدریس کو بھی ذریعۂ تعلیم و تبلیغ بنایا، وہ دارالعلوم منظر اسلام کے بانی تھے انہوں نے یہ دارالعلوم اس وقت قائم کیا جب دُشمنِ [[اسلام]] حاکموں نے سنی مسلمانوں کے لئے عرصۂ حیات تنگ کر رکھا تھا۔ ایک مثالی دینی مدرسے کے بانی کے لیے ضروری ہے کہ اس میں اخلاص ہو، وہ فکرِ صحیح کا مالک ہو، تعلیم کے بارے میں اس کے نظریات واضح اور مفید ہوں۔ جب ہم احمد رضا کی حیات و تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں ہم کو ان کے ہاں یہ ساری خوبیاں نظر آتی ہیں،اور دل گواہی دیتا ہے کہ کسی بھی مثالی دینی ادارے کا بانی ہو تو ایسا ہو<ref>احمد رضا خان، امام، الاجازات المتینۃ لعلماء بکۃ و المدینۃ، مشمولہ رسائل رضویہ، مطبوعہ ادارہ اشاعت تصنیفات رضا بریلی، ص۱۶۳</ref>۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
احمد رضا خان ان علوم میں ماہر تھے:
احمد رضا خان ان علوم میں ماہر تھے:
* تفسیر و اصول تفسیر،
* تفسیر و اصول تفسیر،
* ریاضی دان،
* ریاضیات،
* طبیب ،
* طب ،
* حدیث و اصول حدیث،
* حدیث و اصول حدیث،
* فقہ و اصول فقہ،
* فقہ و اصول فقہ،
سطر 40: سطر 40:
* علم الفرائض،
* علم الفرائض،
* رسم خط قرآن مجید،
* رسم خط قرآن مجید،
* الادب العربی،
* عربی ادب ،
* شاعری،
* شاعری،
* اسماء الرجال لغت،
* اسماء الرجال ،
* لغت،
* سیر، فضائل،
* سیر، فضائل،
* مناقب،
* مناقب،
سطر 51: سطر 52:
انہوں نے ایک ہزار کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اسلامی فقہ سے متعلق ہیں۔
انہوں نے ایک ہزار کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اسلامی فقہ سے متعلق ہیں۔
== تصانیف ==  
== تصانیف ==  
مختلف علوم و فنون پر آپ نے کم و بیش ایک ہزار کتابیں لکھیں۔ لیکن ان میں سے کافی ساری کتب دستیاب نہ ہو سکیں۔ آپ کی جملہ تصانیف میں سے جن کو سب سے زیادہ مقبولیت و پذیرائی حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوئی۔ان میں سے ایک '''العطایہ النبویہ فی الفتاوی الرضویہ'''یوں تو آپ نے 1286ھ سے 1320ھ تک ہزاروں فتوٰے لکھے۔ لیکن سب کو نقل نہ کیا جاسکا۔ جو نقل کرلئے گئے تھے ان کا نام العطا یا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ رکھا گیا۔ فتاوٰی رضویہ جدید کی 33جلدیں ہیں جن کے کل صفحات 22000 سے زیادہ، کل سوالات مع جوابات 6837اور کل رسائل 206ہیں۔ قرآن و حدیث، فقہ، منطق اور علم کلام سے مذین ہے۔ نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان اس کتاب میں آپ نے سائنس دانوں کے اس نظریہ کو رد فرمایا جو زمیں کی گردش کے بارے میں ہے <ref>محمد فیروز عالم علائی اشرفی، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان: حیات و خدمات، [https://avadhnama.com/%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%B0-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AE%D8%AF%D9%85-by-mo/ avadhnama.com]</ref>۔
مختلف علوم و فنون پر آپ نے کم و بیش ایک ہزار کتابیں لکھیں۔ لیکن ان میں سے کافی ساری کتب دستیاب نہ ہو سکیں۔ آپ کی جملہ تصانیف میں سے جن کو سب سے زیادہ مقبولیت و پذیرائی حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوئی۔ان میں سے ایک '''العطایہ النبویہ فی الفتاوی الرضویہ''' ہے۔ آپ نے 1286ھ سے 1320ھ تک ہزاروں فتوٰے لکھے۔ لیکن سب کو نقل نہ کیا جاسکا۔ جو نقل کرلئے گئے تھے ان کا نام العطا یا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ رکھا گیا۔ فتاوٰی رضویہ جدید کی 33جلدیں ہیں جن کے کل صفحات 22000 سے زیادہ، کل سوالات مع جوابات 6837اور کل رسائل 206ہیں۔ قرآن و حدیث، فقہ، منطق اور علم کلام سے مزین ہے۔" نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسماناس کتاب میں آپ نے سائنس دانوں کے اس نظریہ کو رد فرمایا جو زمیں کی گردش کے بارے میں ہے <ref>محمد فیروز عالم علائی اشرفی، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان: حیات و خدمات، [https://avadhnama.com/%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%B0-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AE%D8%AF%D9%85-by-mo/ avadhnama.com]</ref>۔
ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا ہےاور آپ عشق رسول کے اس درجہ پر فائز تھے کہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی میرے دل کے دو ٹکڑے بھی کر دے تو ایک پر '''لا الہ الااللہ''' اور دوسرے پر '''محمد الرسول اللہ''' لکھا ہوا پائے گا۔
ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
فتاوی رضویہ شریف، جلد مبارک 21 <ref>اعلی حضرت امام احمد رضا خان کی جامع سوانح حیات، [https://likhyena.com/%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%86/#%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%AA_% likhyena.com]</ref>۔
بریلی شہر شریف محلہ سوداگر ان میں جامعہ منظر الاسلام کی بنیاد ڈالی اور اس کی شمالی جانب بلند عمارت کے اندران کا مزار ہے مولانامحمدرضاخان بریلوی کا عرس ہر سال 1352، 27 صفر کو منعقد ہوتا ہے۔


== برصغیر میں احمد رضا خان کا پیرو ==
== برصغیر میں احمد رضا خان کے پیرو ==
[[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] حنفی [[بریلوئے|بریلوی]] نے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی آج برصغیر میں لاکھوں کی تعداد میں ایسے علماء مشائخ بزرگ موجود ہیں جن کا فاضل حنفی بریلوی سے بظاہر کوئی علمی یا روحانی ناطہ نہیں ہے۔ لیکن ان کاسلسلہ طریقت یا سلسلہ تعلیم فاضل حنفی بریلوی تک پہنچتا ہے۔ مولانا احمد رضا خاں حنفی بریلوی اپنے وقت کے عالم، مصنف اور فقیہ اور مفتی تھے۔ انہوں نے چھوٹے بڑے سینکڑوں فقہی مسائل سے متعلق رسالے لکھے ۔ انہوں نے [[قرآن|قرآن کریم]] کا بہت گہری نظر سے مطالعہ کیا تھا شان نزول، ناسخ، منسوخ و تفسیر بالحدیث تفسیر صحابہ اور استنباط احکام سے پوری طرح باخبر تھے۔ قرآن مجید کا سلیس مقبول ترجمہ کنز الایمان فی ترجمہ القرآن بھی کیا، ہزار ہا فتووں، [[فقہ]] و نعت گوئی اور علم ریاضی میں تصنیف و تالیف پر صرف کی ، مولانا نے علوم و فنون میں تقریباً ایک ہزار کتابیں لکھیں '''تذکرہ علمائے ہند''' میں ان کا ذکر ہے مولانا احمد رضا خاں بریلوی [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے مجتہد دین ہیں اور دنیائے [[اسلام]] کے اکابر علماء نے متفقہ طور پر مجدد وقت کا خطاب بھی دیا۔ وہ بلند پایہ مفسر، محدث، ریاضی دان ماہر علوم جفر و نجوم اور اعلی درجے کے نعت گو شاعر بھی تھے ۔ انہوں نے مختلف علوم وفنون میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں۔
[[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] حنفی [[بریلوئے|بریلوی]] نے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی ہے۔آج برصغیر میں لاکھوں کی تعداد میں ایسے علماء مشائخ بزرگ موجود ہیں جن کا فاضل حنفی بریلوی سے بظاہر کوئی علمی یا روحانی ناطہ نہیں ہے۔ لیکن ان کاسلسلہ طریقت یا سلسلہ تعلیم فاضل حنفی بریلوی تک پہنچتا ہے۔ مولانا احمد رضا خاں حنفی بریلوی اپنے وقت کے عالم، مصنف اور فقیہ اور مفتی تھے۔ انہوں نے چھوٹے بڑے سینکڑوں فقہی مسائل سے متعلق رسالے لکھے ۔ انہوں نے [[قرآن|قرآن کریم]] کا بہت گہری نظر سے مطالعہ کیا تھا۔ شان نزول، ناسخ، منسوخ و تفسیر بالحدیث تفسیر صحابہ اور استنباط احکام سے پوری طرح باخبر تھے۔ قرآن مجید کا سلیس مقبول ترجمہ کنز الایمان فی ترجمہ القرآن بھی کیا، ہزار ہا فتووں، [[فقہ]] و نعت گوئی اور علم ریاضی میں تصنیف و تالیف پر صرف کی ، مولانا نے علوم و فنون میں تقریباً ایک ہزار کتابیں لکھیں '''تذکرہ علمائے ہند''' میں ان کا ذکر ہے مولانا احمد رضا خاں بریلوی [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے مجتہد ہیں اور دنیائے [[اسلام]] کے اکابر علماء نے متفقہ طور پر مجدد وقت کا خطاب بھی دیا۔ وہ بلند پایہ مفسر، محدث، ریاضی دان ، ماہر علوم جفر و نجوم اور اعلی درجے کے نعت گو شاعر بھی تھے ۔ انہوں نے مختلف علوم وفنون میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں۔
== فتاوی رضویہ ==
== فتاوی رضویہ ==
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔  
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں۔ اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں ۔فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث،  فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔  
== احمد رضا خان کا نظریہ ==
== احمد رضا خان کا نظریہ ==
احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی مروبہ علوم دینیہ مثلاً تفسیر، حدیث ، فقہ ، کلام ، [[تصوف]] ، تاریخ، سیرت ، معانی، بیان، بدیع ، عروض،ریاضی، توقیت ، منطق ، فلسفہ وغیرہ کے یکتائے زمانہ فاضل تھے۔ صرف میں اللہ بلکہ طلب علم جعفر، تکسیر، ز حبات ، جزر ، مقابلہ لو گارم ، جیومیٹری، منات کردی دایره علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ غرض یہ کہ ایک فقیہ کے لئے جن علوم کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب احمد رضا بریلوی کو حاصل تھے <ref>احمد رضا خاں بریلوی، فتاوی رضویہ جلدا، ناشر رضا فاؤنڈیش، جامعہ نظامیہ رضویہ</ref>۔
احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی مروجہ علوم دینیہ مثلاً تفسیر، حدیث ، فقہ ، کلام ، [[تصوف]] ، تاریخ، سیرت ، معانی، بیان، بدیع ، عروض،ریاضی، توقیت ، منطق ، فلسفہ وغیرہ کے یکتائے زمانہ فاضل تھے۔ صرف ان میں ہی نہیں بلکہ طب، علم جعفر، تکسیر، ز حبات ، جزر ، مقابلہ لو گارم ، جیومیٹری، منات کردی دایره علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ غرض یہ کہ ایک فقیہ کے لئے جن علوم کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب احمد رضا بریلوی کو حاصل تھے <ref>احمد رضا خاں بریلوی، فتاوی رضویہ جلدا، ناشر رضا فاؤنڈیش، جامعہ نظامیہ رضویہ</ref>۔


== یا رسول الله ==  
== یا رسول الله ==  
بریلوی حضرات کا نظریہ یہ ہے کہ اگر کسی جگہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|یا رسول اللہ]] لکھا ہوا ہو اور اسے مناتے ہوئے لفظ رسول اللہ بھی زد میں آگیا تو یہ ایک ایسی تو ہین ہے کہ مرتکب توہین رسالت کا ارتکاب کر گزرتا ہے جس کی تو یہ بھی شاید قبول نہ ہو۔ یا رسول اللہ میں گل تین الفاظ ہیں۔ (۱) یا (۲) رسول (۳) اللہ (1) یا یا پانچ حروف نداء میں سے ایک ہے جس سے منتظم کسی کو پکارتا ہے اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور یہ بھی یادر ہے کہ حروف نداء میں سے کچھ وہ ہیں جو قریب شخص کو بلانے کے لئے استعمال ہوتے ہے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لفظ یا کے معنی " آئے ہے اور اے اُسے کہا جاتا ہے جو آپ کی آواز سن رہا ہو اور حاضر ہو <ref>مولا نا محمد فیض اللہ خان، یا رسول اللہ پکارنے کا ثبوت،مکتبہ جمال کرم لاہور</ref>۔ یا کے لفظ کا استعمال (1) صلوۃ و سلام پیش کرتے ہوئے ۔(۲) نعرہ رسالت لگاتے ہوئے (۳) نعتیہ کلام میں ۔ رسول یہ اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کے معنی بھیجا ہوا اصطلاح شرع میں رسول سے مراد وہ انسان ہے جو صاحب کتاب ہو جس انسان کو اللہ کی طرف سے لوگوں کی حضور کی قبر انور پر حاضر ہو کر اور کبھی دور سے اس کا استعمال کیا جاتا ہے <ref>علامہ بدرالدین افضل، سوانح حیات،  نو را کیڈی چک ساده شریف گجرات</ref>۔
بریلوی حضرات کا نظریہ یہ ہے کہ اگر کسی جگہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|یا رسول اللہ]] لکھا ہوا ہو اور اسے مٹاتے ہوئے لفظ رسول اللہ بھی زد میں آگیا تو یہ ایک ایسی تو ہین ہے کہ مرتکب توہین رسالت کا ارتکاب کر گزرتا ہے جس کی تو بہ بھی شاید قبول نہ ہو۔ یا رسول اللہ میں کل تین الفاظ ہیں۔ (۱) یا (۲) رسول (۳) اللہ (1) یا یا پانچ حروف نداء میں سے ایک ہے جس سے متکلم کسی کو پکارتا ہے اور اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور یہ بھی یادر ہے کہ حروف نداء میں سے کچھ وہ ہیں جو قریب شخص کو بلانے کے لئے استعمال ہوتے ہے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لفظ یا کے معنی " اے ہے اور اے اُسے کہا جاتا ہے جو آپ کی آواز سن رہا ہو اور حاضر ہو <ref>مولا نا محمد فیض اللہ خان، یا رسول اللہ پکارنے کا ثبوت،مکتبہ جمال کرم لاہور</ref>۔ یا کے لفظ کا استعمال (1) صلوۃ و سلام پیش کرتے ہوئے ۔(۲) نعرہ رسالت لگاتے ہوئے (۳) نعتیہ کلام میں ،رسول یہ اسم مفعول کا صیغہ ہے جس کے معنی بھیجا ہوا اصطلاح شرع میں رسول سے مراد وہ انسان ہے جو صاحب کتاب ہو جس انسان کو اللہ کی طرف سے لوگوں کی حضور کی قبر انور پر حاضر ہو کر اور کبھی دور سے اس کا استعمال کیا جاتا ہے <ref>علامہ بدرالدین افضل، سوانح حیات،  نو را کیڈی چک ساده شریف گجرات</ref>۔


== یا اللہ ==   
== یا اللہ ==   
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، مجنبد دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے مائے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔
اس میں جلالت کی طرف اضافت اس مفہوم کو اور مضبوط بنادیتی ہے۔ لفظ اللہ اس میں جلالت اللہ جل شانہ کا اسم ذاتی ہے۔ رضا احمد خان حنفی بریلوی نے اللہ تعالیٰ کو جسم ماننے والوں کے رد میں رسالہ مبارکہ قوارع القبار على الجسمة المجر تحریر کیا۔ دین اسلام کے مخالف، قدیم فلسفہ کے عقائد رد کرتے ہوئے مبسوط رسالہ الکلمة المتحد رقم فرمایا رسول اللہ ﷺ صحابہ کرام ، [[اہل بیت|اہل بیت عظام]] ، ائمہ دین ، بزرگان دین اور اولیاء کاملین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا ۔ انہوں نے اصناف شعر و سخن میں سے حمد باری تعالی ، نعت اور منقبت کو منتخب کیا ۔احمد رضا خاں صاحب اپنی اکثر و بیشتر تصنیفات کے خطبوں میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور درود شریف کے ساتھ ساتھ وہ مسئلہ بھی بیان فرما دیتے تھے ۔ اب پورے لفظ یا رسول اللہ کا مطلب یہ بنا کہ جب کوئی اُمتی کسی حال میں اپنے رسول کو پکارتا ہے تو گویا وہ حضور کو مخاطب کرنے کے ساتھ ساتھ رسول کی رسالت اور اللہ کی توحید کا اقرار بھی کرتا ہے۔ (۱) پاکستان میں حنفی بریلوی کی اکثریت ہے اور مسلکی طور پر امام ابوحنیفہ کے ماننے والے ہیں <ref>سید محمد قاسم محمود، اسلامی انسائیکلو پیڈیا، الفیصل اردو بازار لاہور۔</ref>۔


== بریلویوں کا نظریہ ==
== بریلویوں کا نظریہ ==
سطر 95: سطر 94:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{ہندوستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان]]
[[زمرہ:ہندوستان]]