ابو القاسم نعمانی

ابوالقاسم نعمانی ایک ہندوستانی سنی دیوبندی عالم، مفتی اور دارالعلوم دیوبند کے موجودہ مہتمم ہیں۔ ان کا شمار 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں کیا جاتا ہے۔

ابو القاسم نعمانی
ابوالقاسم نعمانی.jpg
پورا نامابو القاسم نعمانی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہہندوستان
اساتذہ
مذہباسلام، سنی
اثرات
  • التقریر المرضی لحل سنن الترمذی
  • اسباق حدیث (دو حصے)
  • خطبات نعمانی
  • محاسبۂ نفس مع حقیقتِ مراقبہ
مناصب
  • جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں نائب صدر
  • رکنِ مجلس شورٰی دار العلوم دیوبند
  • دار العلوم دیوبند کے تیرہویں اور موجودہ مہتمم
  • دار العلوم دیوبند کے موجودہ شیخ الحدیث


حوالہ جات