"ابو القاسم نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name = ابو القاسم نعمانی
| name = ابو القاسم نعمانی
| other names =  
| other names =  
| brith year =  1947
| brith year =  1947 ء
| brith date =  
| brith date = 14 جنوری
| birth place = [[ہندوستان]]
| birth place = [[ہندوستان]]
| death year =  
| death year =  
| death date =  
| death date =  
| death place =  
| death place =  
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |  [[سید فخر الدین احمد]] | محمد ابراہیم بلیاوی |  محمود حسن گنگوہی | [[وحید الزماں کیرانوی]]|}}
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |  سید فخر الدین احمد| محمد ابراہیم بلیاوی |  محمود حسن گنگوہی | وحید الزماں کیرانوی|}}
| students =  
| students =  
| religion = [[اسلام]]
| religion = [[اسلام]]
سطر 20: سطر 20:
'''ابوالقاسم نعمانی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[سنی]] [[دیوبندی]] عالم، مفتی اور [[دارالعلوم دیوبند]] کے موجودہ مہتمم ہیں۔ ان کا شمار 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں کیا جاتا ہے۔
'''ابوالقاسم نعمانی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[سنی]] [[دیوبندی]] عالم، مفتی اور [[دارالعلوم دیوبند]] کے موجودہ مہتمم ہیں۔ ان کا شمار 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں کیا جاتا ہے۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
وه 22 صفر 1366ھ بہ مطابق 14 جنوری 1947ء کو مدن پورہ، ریاست بنارس، برطانوی ہند (موجودہ بنارس، اترپردیش) میں پیدا ہوئے تھے.
وه 22 صفر 1366ھ بمطابق 14 جنوری 1947ء کو مدن پورہ، ریاست بنارس، برطانوی ہند (موجودہ بنارس، اترپردیش) میں پیدا ہوئے تھے.
=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
ابتدائی تعلیم والدہ اور دادا کی زیر نگرانی ہوئی، پھر شوال 1375ھ بہ مطابق 1956ء کو جامعہ اسلامیہ مدن پورہ بنارس میں پرائمری درجہ دوم کی تعلیم حاصل کی، 1960 میں دار العلوم مئو سے عربی تعلیم کا آغاز کیا، پھر 1381ھ بہ مطابق 1962ء میں ایک سال '''جامعہ مفتاح العلوم''' مئو میں ایک سال پڑھ کر اعلیٰ تعلیم 1963ء میں دارالعلوم دیوبند آگئے اور 1387ھ بہ مطابق 1967ء میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوئے اور وہیں مزید ایک سال رہ کر شعبۂ افتا میں زیر تعلیم رہے  <ref>دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (ایڈیشن اکتوبر 2020). شیخ الہند اکیڈمی، دار العلوم دیوبند. صفحہ 662-663</ref>۔
ابتدائی تعلیم والدہ اور دادا کی زیر نگرانی ہوئی، پھر شوال 1375ھ بمطابق 1956ء کو جامعہ اسلامیہ مدن پورہ بنارس میں پرائمری درجہ دوم کی تعلیم حاصل کی، 1960 میں دار العلوم مئو سے عربی تعلیم کا آغاز کیا، پھر 1381ھ بمطابق 1962ء میں ایک سال '''جامعہ مفتاح العلوم''' مئو میں ایک سال پڑھ کر اعلیٰ تعلیم 1963ء میں دارالعلوم دیوبند آگئے اور 1387ھ بمطابق 1967ء میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوئے اور وہیں مزید ایک سال رہ کر شعبۂ افتا میں زیر تعلیم رہے  <ref>دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (ایڈیشن اکتوبر 2020). شیخ الہند اکیڈمی، دار العلوم دیوبند. صفحہ 662-663</ref>۔


=== اساتذه ===
=== اساتذه ===
سطر 29: سطر 29:
فراغت کے بعد وہ اپنے علاقہ کے ادارہ جامعہ اسلامیہ ریوڑھی تالاب، بنارس میں شیخ الحدیث اور صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے.
فراغت کے بعد وہ اپنے علاقہ کے ادارہ جامعہ اسلامیہ ریوڑھی تالاب، بنارس میں شیخ الحدیث اور صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے.


یہاں تک کہ  کو 24 جولائی 2011ء کو [[غلام محمد وستانوی]] کے بعد دار العلوم دیوبند کا مہتمم منتخب کیا گیا۔ 1992ء سے 2011ء تک [[مجلس شوری دار العلوم دیوبند]] کے مستقل رکن رہے  <ref>دیوبند، دار العلوم. "اراکین مجلس شوری دار العلوم دیوبند". www.darululoom-deoband.com. دار العلوم دیوبند. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021۔</ref>
یہاں تک کہ  کو 24 جولائی 2011ء کو [[غلام محمد وستانوی]] کے بعد آپ کو دار العلوم دیوبند کا مہتمم منتخب کیا گیا۔ 1992ء سے 2011ء تک [[مجلس شوری دار العلوم دیوبند]] کے مستقل رکن رہے  <ref>دیوبند، دار العلوم. "اراکین مجلس شوری دار العلوم دیوبند". www.darululoom-deoband.com. دار العلوم دیوبند. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021۔</ref>


[[جمعیت علمائے ہند]] کی مجلس عاملہ کے رکن بھی رہ چکے ہیں اور 2008ء میں ان کو جمعیت علمائے ہند کا نائب صدر بھی بنایا گیا تھا۔ نیز 22 مارچ 2020ء کی تالا بندی تک دار العلوم میں جامع ترمذی کے اسباق بھی ان سے متعلق تھے؛ یہاں تک کہ 14 اکتوبر 2020ء کو دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث سعید احمد پالن پوری کی وفات کے بعد انھیں دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث کے منصب پر فائز کیا گیا۔
آپ [[جمعیت علمائے ہند]] کی مجلس عاملہ کے رکن بھی رہ چکے ہیں اور 2008ء میں ان کو جمعیت علمائے ہند کا نائب صدر بھی بنایا گیا تھا۔ نیز 22 مارچ 2020ء کی تالا بندی تک دار العلوم میں جامع ترمذی کے اسباق بھی ان سے متعلق تھے؛ یہاں تک کہ 14 اکتوبر 2020ء کو دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث سعید احمد پالن پوری کی وفات کے بعد انہیں دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث کے منصب پر فائز کیا گیا۔
== تصانیف ==
== تصانیف ==
* التقریر المرضی لحل سنن الترمذی
* التقریر المرضی لحل سنن الترمذی
سطر 42: سطر 42:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{ہندوستانی علماء}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:جمعیت علمائے ہند ]]
[[زمرہ:جمعیت علمائے ہند ]]
[[زمرہ:ہندوستان]]
[[زمرہ:ہندوستان]]
[[fa:ابوالقاسم نعمانی]]