"ابو القاسم نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:
[[جمعیت علمائے ہند]] کی مجلس عاملہ کے رکن بھی رہ چکے ہیں اور 2008ء میں ان کو جمعیت علمائے ہند کا نائب صدر بھی بنایا گیا تھا۔ نیز 22 مارچ 2020ء کی تالا بندی تک دار العلوم میں جامع ترمذی کے اسباق بھی ان سے متعلق تھے؛ یہاں تک کہ 14 اکتوبر 2020ء کو دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث سعید احمد پالن پوری کی وفات کے بعد انھیں دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث کے منصب پر فائز کیا گیا۔

== تصانیف ==
== تصانیف ==
* التقریر المرضی لحل سنن الترمذی
* اسباق حدیث
* خطبات نعمانی
* مواعظ نعمانی
* مقالات نعمانی
* محاسبۂ نفس مع حقیقتِ مراقبہ

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==