"ابو القاسم نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
وه 22 صفر 1366ھ بہ مطابق 14 جنوری 1947ء کو مدن پورہ، ریاست بنارس، برطانوی ہند (موجودہ بنارس، اترپردیش) میں پیدا ہوئے تھے.
وه 22 صفر 1366ھ بہ مطابق 14 جنوری 1947ء کو مدن پورہ، ریاست بنارس، برطانوی ہند (موجودہ بنارس، اترپردیش) میں پیدا ہوئے تھے.
=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
ابتدائی تعلیم والدہ اور دادا کی زیر نگرانی ہوئی، پھر شوال 1375ھ بہ مطابق 1956ء کو جامعہ اسلامیہ مدن پورہ بنارس میں پرائمری درجہ دوم کی تعلیم حاصل کی، 1960 میں دار العلوم مئو سے عربی تعلیم کا آغاز کیا، پھر 1381ھ بہ مطابق 1962ء میں ایک سال '''جامعہ مفتاح العلوم''' مئو میں ایک سال پڑھ کر اعلیٰ تعلیم 1963ء میں دارالعلوم دیوبند آگئے اور 1387ھ بہ مطابق 1967ء میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوئے اور وہیں مزید ایک سال رہ کر شعبۂ افتا میں زیر تعلیم رہے۔
ابتدائی تعلیم والدہ اور دادا کی زیر نگرانی ہوئی، پھر شوال 1375ھ بہ مطابق 1956ء کو جامعہ اسلامیہ مدن پورہ بنارس میں پرائمری درجہ دوم کی تعلیم حاصل کی، 1960 میں دار العلوم مئو سے عربی تعلیم کا آغاز کیا، پھر 1381ھ بہ مطابق 1962ء میں ایک سال '''جامعہ مفتاح العلوم''' مئو میں ایک سال پڑھ کر اعلیٰ تعلیم 1963ء میں دارالعلوم دیوبند آگئے اور 1387ھ بہ مطابق 1967ء میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوئے اور وہیں مزید ایک سال رہ کر شعبۂ افتا میں زیر تعلیم رہے  <ref>دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ (ایڈیشن اکتوبر 2020). شیخ الہند اکیڈمی، دار العلوم دیوبند. صفحہ 662-663</ref>۔
 
=== اساتذه ===
=== اساتذه ===
ان کے اساتذۂ دار العلوم دیوبند میں [[سید فخر الدین احمد]]، [[محمد ابراہیم بلیاوی]]، [[محمود حسن گنگوہی]] اور [[وحید الزماں کیرانوی]] شامل تھے
ان کے اساتذۂ دار العلوم دیوبند میں [[سید فخر الدین احمد]]، [[محمد ابراہیم بلیاوی]]، [[محمود حسن گنگوہی]] اور [[وحید الزماں کیرانوی]] شامل تھے