"آپریشن وعدہ صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 40: سطر 40:
* سی این این نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا: بائیڈن نے نیتن یاہو کو آگاہ کیا کہ امریکہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔

* وال سٹریٹ جرنل: ایران کے اسرائیل پر حملے ختم ہو چکے ہیں اور ایران نے اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کر دیا ہے کہ یہ حملے صرف انتقام کے لیے تھے اور اب مزید جاری نہیں رہیں گے۔

* الجزیرہ خبررساں ایجنسی نے چین کی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا ہے: بیجنگ موجودہ صورتحال پر گہری تشویش میں مبتلا ہے اور متحارب فریقوں سے کہتا ہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پرسکون رہیں اور تحمل سے کام لیں۔
== اسرائیل پر ایران کے حملے کے بارے میں عالمی سلامتی کونسل کا اجلاس ==

* گٹیرس: تحمل کا وقت آگیا ہے۔
* گٹیرس: تحمل کا وقت آگیا ہے۔