"آصف علی زرداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 93: سطر 93:

اسلامی جمہوریہ یران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے جناب آصف علی زرداری کو دوست اور برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح پاکستان کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا عزم رکھتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922500/صدر رئیسی کی پاکستان کے نو منتخب صدر کو مبارکباد]ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:10 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:10مارچ 2024ء۔</ref>۔

== اسرائیل کا ظلم، بربریت اور نسل کشی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے ==
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے [[عید فطر|عید الفطر]] کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم کی طرف سے [[غزہ]] و [[فلسطین]] کے مظلوم عوام کیلئے یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
زرداری نے کہا: کہ عید الفطر دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے اور معاشرے کے محروم طبقات کیلئے ایثاروقربانی کا دن ہے، یہ دن ہمیں بحیثیت ِقوم رکاوٹوں کو دور کرنے، ضرورت مندوں کے لئے مدد کا ہاتھ بڑھانے اور سب کے لئے ایک روشن اور خوشحال مستقبل کے لئے کام کرنے کا پیغام دیتا ہے، ہم سب کو اپنی روزمرہ کی زندگیوں میں اخوت ، رواداری ، سماجی و معاشی انصاف اور باہمی اتحاد و یکجہتی سے سرشار ہوکر ایک متحد اور مضبوط قوم بننے کی کوشش کرنی چاہئے۔
صدر نے کہا : کہ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم عالمی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ غزہ میں فوری امن اور امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ [[اسرائیل]] کا ظلم، بربریت اور نسل کشی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923215/ اسرائیل کا ظلم، بربریت اور نسل کشی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے، پاکستانی صدر] mehrnews.com-شائع شدہ: 10اپریل 2024ء-اخذ شدہ:10اپریل 2024ء۔
</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,369

ترامیم