ابو الکلام قاسمی شمسی
Appearance
| ابو الکلام قاسمی شمسی | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | ابو الکلام قاسمی شمسی |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش کی جگہ | ہندوستان |
| مذہب | اسلام، سنی دیوبندی |
| اثرات |
|
| مناصب |
|
ابوالکلام قاسمی شمسی ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر، مصنف، مضمون نگار اور قرآن کے اردو مترجم ہیں۔ وہ تقریباً تیرہ سال تک مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ کے پرنسپل رہے۔
