محسن علی نجفی

ویکی‌وحدت سے

شیخ محسن علی نجفی

سوانح عمری =

منٹوکھا مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی جائے ولادت ہے۔ خاندانی ریکارڈ کے مطابق آپ کا سنِ ولادت 1943ء ہے۔ آپ کے پر دادا جان کا اسم گرامی حسین حلیم، دادا جان کا نام عبد الحلیم اور والد صاحب کا نام نامی مولانا حسین جان ہے [1]۔

حوالہ جات

  1. حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ، balaghulquran.com

شیخ محسن علی نجفی شیخ محسن علی نجفی