مندرجات کا رخ کریں

رفح

ویکی‌وحدت سے

رفح غزہ کی پٹی میں ایک سرحدی شہر اور مصر کے قریب صوبہ رفح کے دارالحکومت کا نام ہے ۔ رفح کراسنگ غزہ کی پٹی کا جنوبی رسائی پوائنٹ ہے۔ رفح کراسنگ مصر کے ساتھ سرحدی مقام پر ہے جسے فلاڈیلفیا لائن بھی کہا جاتا ہے۔