مندرجات کا رخ کریں

سید صفدرحسین نجفی

ویکی‌وحدت سے
سید صفدرحسین نجفی
پورا نامسید صفدرحسین نجفی
دوسرے نامسید صفدر حسین نقوی نجفی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہعلیپور،پاکستان
وفات کی جگہلاہور،، پاکستان
مذہباسلام، شیعہ
مناصب
  • صدر مدرس جامعۃ المنتظر
  • اسلامی تحریک پاکستان کے بانی اور رہنما
  • تحریک جعفریہ کے نائب صدر

سید صفدر حسین نجفی 1932 میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیدا ہوئے۔ وہ سید غلام سرور نقوی کے فرزند ہیں جن کا تعلق نقوی سید خاندان سے ہے۔ وہ سید جلال الدین سرخپوش بخاری (اور ان کے پوتے جہانیاں جہان گشت اوچ میں مدفون ہیں) سے تعلق رکھتے تھے، جو امام علی نقی علیہ السلام کی ایک شاخ سے تھے.