سید عمار حکیم
Appearance
| سید عمار حکیم | |
|---|---|
| پورا نام | سید عمار حکیم |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش کی جگہ | نجف |
| مذہب | اسلام، شیعہ |
| مناصب |
|
حجتالاسلام والمسلمین سیدعمار حکیم وہ ایک عراقی شیعہ عالم اور سیاست دان، عراق کی قومی حکمت تحریک کے رہنما، اور عراق کی سپریم اسلامی اسمبلی کے سابق سربراہ ہیں۔