نماز

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 06:00، 26 اپريل 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) 250px|بدون_چوکھٹا|بائیں '''نماز''' ان مذہبی فرائض اور خصوصی عبادات میں سے ایک ہے جو مسلمان دن میں پانچ بار ادا کرتے ہیں۔ نماز اسلامی عباتوں میں پہلی عبادت ہے جو پیغمبر اکرم اور آپ کے ماننے والوں پرمکہ مکرمہ میں واجب ہوئی۔ اسی طرح قر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نماز ان مذہبی فرائض اور خصوصی عبادات میں سے ایک ہے جو مسلمان دن میں پانچ بار ادا کرتے ہیں۔ نماز اسلامی عباتوں میں پہلی عبادت ہے جو پیغمبر اکرم اور آپ کے ماننے والوں پرمکہ مکرمہ میں واجب ہوئی۔ اسی طرح قرآن مجید اور دینی متون میں نماز کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے یہاں تک کہ اسے دین کا ستون اور دوسرے اعمال کے قبول ہونے کی شرط قرار دی گئی ہے