مولوی حمید اللہ آخوندزادہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان ہیں۔
انہیں ۷ ستمبر ۲۰۲۱ء کو افغانستان کی وزارت نقل و حمل اور ہوابازی کے سرپرست کے طور پر مقرر کیا گیا[1]۔