مندرجات کا رخ کریں

فلسطین امت کا بنیادی مسئله ،تیسری بین الاقوامی کانفرنس

ویکی‌وحدت سے
فلسطین امت کا بنیادی مسئله ،تیسری بین الاقوامی کانفرنس
واقعہ کی معلومات
واقعہ کا نامفلسطین امت کا بنیادی مسئله ،تیسری بین الاقوامی کانفرنس
واقعہ کی تاریخ2025ء
واقعہ کا دن22مارچ
واقعہ کا مقام
  • صنعا، یمن
عواملیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ارکان
اہمیت کی وجہفلسطین امت اسلامیه کا بنیادی مسئله
نتائج
  • شما(فلسطین ) تنها نهیں هیں

فلسطین امت کا بنیادی مسئله کے عنوان سے تیسری بین الاقوامی کانفرنس ، فلسطین ؛ آپ تنہا نہیں ہیں" کے نعرے کے تحت ہفتہ، 22 مارچ 2025 عیسوی کو یمن کے دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس تین روز جاری رہی اور اس میں دنیائے اسلام، یمنی، اسلامی، عرب اور بین الاقوامی ممتاز شخصیات نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔ شرکاء میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن عبدالعزیز بن حبتور، عراق کے سابق وزیر اعظم عادل عبدالمہدی، یمن میں حماس کے نمائندے معاذ ابو شمالہ، جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کے رکن اور نیلسن منڈیلا کے پوتے زئولفین منڈیلا، امریکہ میں مقیم مقامی کونسل کے منتخب رکن کرسٹوفر ہلالی، آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے رکن میک ویلس کلر، برازیل کے جیوپولیٹیکل صحافی اور تجزیہ کار دیب اسکوبر، اور لبنان کی میڈیا ایکٹیوسٹ سوندوس الاسعد شامل تھے۔

حوالہ جات