مرتضی مطهری
Appearance
| مرتضی مطهری | |
|---|---|
![]() | |
| پورا نام | مرتضی مطهری |
| دوسرے نام | شهید مطهری |
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش کی جگہ | ایران مشهد فریمان |
| وفات | 1357 ش، 1979 ء، 1398 ق |
| وفات کی جگہ | تهران |
| اساتذہ | آیت الله محمد صدوقی، امام خمینی اور علامه طباطبائی |
| مذہب | اسلام، شیعہ |
| مناصب | مولف، مصنف، استاد فلسفه کلام اور تفسیر قرآن اسلامی دنیا کے عظیم مفکر |
شهید مرتضی مطہری (۱۳ بهمن ۱۲۹۸ کو فریمان، مشہد میں پیدا ہوئے اور ۱۱ اردیبهشت ۱۳۵۸ کو تہران میں شہید ہوئے) وه ایک مایه ناز عالم دین، اسلامی فلسفہ اور کلام کے استاد، نیز قرآن کریم کی تفسیر کے ماہر اور وحدت اسلامی کے راهنماؤں میں سے ایک تھے۔ وہ اسلامی ہیئت الموتلفہ پارٹی کے رکن اور جمہوریہ اسلامی ایران کے ممتاز نظریہ سازوں میں شمار کیے جاتے تھے۔
