عبد الرحمن ملازہی

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 10:59، 18 نومبر 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عبد الرحمن ملازہی''' ایران کے شہر چابہار کے اہل سنت کے امام جمعہ، سنی مکاتب فکر کی منصوبہ بندی کونسل کے رکن، عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی اور "جامعة‌الحرمین الشریفین"کے بانی ہیں۔ آپ سیستان و بلوچستان کے سنی مکاتب فکر کی رابطہ کونس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عبد الرحمن ملازہی ایران کے شہر چابہار کے اہل سنت کے امام جمعہ، سنی مکاتب فکر کی منصوبہ بندی کونسل کے رکن، عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی اور "جامعة‌الحرمین الشریفین"کے بانی ہیں۔ آپ سیستان و بلوچستان کے سنی مکاتب فکر کی رابطہ کونسل کے رکن ہیں۔