مسودہ:اخوان المسلمین بوسنیا اور ہرزیگووینا

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 22:17، 16 اکتوبر 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا''' ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی نے اس کی تشکیل میں مدد کی۔یہ تحریک الازہر میں زیر تعلیم بوسنیائی طلباء کے افکار سے متاثر هے۔اس تحریک کی تاسیس کے اهداف میں سے ایک ایسی مسلم شخصیت پیدا کرنے کی کوشش تھا جو یورپی معاشره کے ساتھ مل کر رہ سکے اور مسلم جوان یورپی غیر مسلم سماج میں رهتے هوئے اپنے اسلامی تشخصات کی حفاظت کر سکے۔