سید محمد صفدر شاہ گیلانی

ویکی‌وحدت سے

سید محمد صفدر شاہ گیلانی

عراقی سفیر سے ملاقات

پاکستان میں متعین عراق کے سفیر حامد عباس لاطفہ نے کہا ہے کہ کہ سیرت رسول ؐ ہمارے لئے کامل نمونہ ہے۔ اس پر مکمل عمل کرنے سے ہم ہر سطح پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اور ملت واحدہ بن سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر سید محمد صفدر شاہ گیلانی سے گزشتہ روز اسلام آباد میں خصوصی ملاقات میں کیا، انھوں نے کہا کہ اغیار کی سازشوں کا مقابلہ ہمارے اتحاد سے ہی ممکن ہے[1]۔

  1. سید محمد صفدر شاہ گیلانی کی عراق کے سفیر کے ساتھ ملاقات-dunya.com.pk-شائع شدہ از: 25 ستمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 جون 2024ء۔