اخوان المسلمین ایران

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 21:27، 1 جون 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین ایران | تصویر = جماعت دعوت.jpg | نام = جماعت دعوت و اصلاح | قیام کی تاریخ = 2016ء | بانی = ناصر سبحانی | رہنما = {{hlist | عبد الرحمن پیرانی }} | مقاصد = «إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ» }} '''اخوان المسلمین ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اخوان المسلمین ایران
جماعت دعوت.jpg
پارٹی کا نامجماعت دعوت و اصلاح
بانی پارٹیناصر سبحانی
پارٹی رہنما
  • عبد الرحمن پیرانی
مقاصد و مبانی«إِنْ أُرِیدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ»

اخوان المسلمین ایراناخوان المسلمین ایک بین الاقوامی سنی اسلامی تحریک ہے جو کئی عرب ممالک میں مقبول ہے۔ اخوان المسلمین عرب دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک ہے۔ ۔ اخوان المسلمین اسلامی مذاہب کے اتحاد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حامی ہے اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ہے۔ اخوان المسلمین کا ایک شاخ ایران میں بھی کام کرتی ہے۔ یہ تحریک صوبہ سیستان و بلوچستان اور ایران کے صوبہ کردستان میں جماعت دعوت و اصلاح کے عنوان سے سرگرم ہے اور اس کا ایک مرکزی دفتر تہران میں ہے۔ اس جماعت کے بانی ناصر سبحانی اور اس کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن پیرانی ہیں۔