عصام عطار

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 09:28، 8 مئی 2024ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Mahdipor نے صفحہ عصام العطار کو عصام عطار کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
عصام عطار
عصام العطار.webp
ذاتی معلومات
پیدائش1927 ء، 1305 ش، 1345 ق
پیدائش کی جگہشام
وفات2024 ء، 1402 ش، 1445 ق
وفات کی جگہجرمنی
اثرات
  • ثورة الحق
  • أزمة روحیة
  • من بقایا الأیام
  • و ...
مناصباخوان المسلمین شام کے سابق رہنما

عصام العطار (عربی:عصام العطار)(پیدائش:2024ء-1927ء)، ایک اسلامی مبلغ، ادیب، شاعر، مفکر، ماہر تعلیم، شامی پارلیمنٹ کے رکن اور اخوان المسلمین شام کے سابق رہنما ہیں۔