عراق

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 00:03، 25 فروری 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عراق'''، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور شام، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران سے ملتی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عراق، سرکاری طور پر جمہوریہ عراق (عربی: جمْهوریّة العراق) مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ عراق کا دارالحکومت بغداد ہے۔ عراق کی سرحد جنوب میں سعودی عرب اور کویت، مغرب میں اردن اور شام، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران سے ملتی ہے۔