9,666
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 78: | سطر 78: | ||
سپاہ صحابہ کے قیام کے بعد سے ہی، کچھ خلیجی ممالک ، جیسے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، نے اس دہشت گرد گروہ کو مالی مدد فراہم کی۔ یہ مالی مدد نجی ذرائع سے اور پاکستان میں کچھ مالدار لوگوں کے ذریعہ ہوتی تھی، اس کے علاوہ ، ان ممالک نے اپنے ملک میں سپاہ صحابہ کی مختلف شاخوں کے قیام کی اجازت دی ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں اور کچھ مغربی ممالک جیسے کینیڈا اور برطانیہ میں اس کی شاخوں کی تعداد 17 تک پہنچ چکی ہے۔ سعودی عرب کی کوششوں کا مقصد علاقائی سطح پر اسلامی انقلاب کے اثرات کو کم کرنا تھا کیوں کہ سعودی عرب خطے میں اسلامی جمہوریہ کے اقتدار میں عروج کو خطے میں اپنے مفادات کے برخلاف دیکھتا ہے۔ | سپاہ صحابہ کے قیام کے بعد سے ہی، کچھ خلیجی ممالک ، جیسے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، نے اس دہشت گرد گروہ کو مالی مدد فراہم کی۔ یہ مالی مدد نجی ذرائع سے اور پاکستان میں کچھ مالدار لوگوں کے ذریعہ ہوتی تھی، اس کے علاوہ ، ان ممالک نے اپنے ملک میں سپاہ صحابہ کی مختلف شاخوں کے قیام کی اجازت دی ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں اور کچھ مغربی ممالک جیسے کینیڈا اور برطانیہ میں اس کی شاخوں کی تعداد 17 تک پہنچ چکی ہے۔ سعودی عرب کی کوششوں کا مقصد علاقائی سطح پر اسلامی انقلاب کے اثرات کو کم کرنا تھا کیوں کہ سعودی عرب خطے میں اسلامی جمہوریہ کے اقتدار میں عروج کو خطے میں اپنے مفادات کے برخلاف دیکھتا ہے۔ | ||
== سپاہ صحابہ کے جرائم == | == سپاہ صحابہ کے جرائم == | ||
سپاہ صحابہ نے شیعوں کے خلاف صرف تکفیری فتووں کو کافی نہیں سمجھا بلکہ ، انہوں نے شیعہ اہم شخصیات جیسے مذہبی اسکالرز، ڈاکٹروں اور وکلاء کے علاوہ عام شیعہ شہریوں کو بھی قتل کیا اور متعدد شیعہ مساجد پر حملہ کیا۔ سپاہ صحابہ کی دہشتگردی کی بدترین اور واضح ترین مثال 5 اگست سن ۱۹۸۸ کوتحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے [[ ع|قائد علامہ شہید عارف حسین الحسینی]] کا قتل تھا۔ شیعوں کی طرف سےرد عمل کے طور پر اس کے بھی کئ رہنما مارے گئے۔ جب فروری 1990 میں حق نواز جھنگوی کو مارا جاتا ہے، تب سپاہ صحابہ کے رہنما ایران اور مقامی شیعہ رہنماؤں پر حق نواز جھنگوی کے قتل کا الزام عائد کرتے ہیں۔ حق نواز کے قتل کے بعد ، پاکستان نے اپنے شہروں میں بدترین مذہبی دہشت گردی دیکھی۔ اس کی موت کا بدلہ لینے کے لئے ، سپاہ صحابہ نے 1994 میں ممتاز ایرانی سفارت کار صادق گنجی کا قتل کیا۔ | سپاہ صحابہ نے شیعوں کے خلاف صرف تکفیری فتووں کو کافی نہیں سمجھا بلکہ ، انہوں نے [[شیعہ]] اہم شخصیات جیسے مذہبی اسکالرز، ڈاکٹروں اور وکلاء کے علاوہ عام شیعہ شہریوں کو بھی قتل کیا اور متعدد شیعہ مساجد پر حملہ کیا۔ سپاہ صحابہ کی دہشتگردی کی بدترین اور واضح ترین مثال 5 اگست سن ۱۹۸۸ کوتحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے [[ ع|قائد علامہ شہید عارف حسین الحسینی]] کا قتل تھا۔ شیعوں کی طرف سےرد عمل کے طور پر اس کے بھی کئ رہنما مارے گئے۔ جب فروری 1990 میں حق نواز جھنگوی کو مارا جاتا ہے، تب سپاہ صحابہ کے رہنما ایران اور مقامی شیعہ رہنماؤں پر حق نواز جھنگوی کے قتل کا الزام عائد کرتے ہیں۔ حق نواز کے قتل کے بعد ، پاکستان نے اپنے شہروں میں بدترین مذہبی دہشت گردی دیکھی۔ اس کی موت کا بدلہ لینے کے لئے ، سپاہ صحابہ نے 1994 میں ممتاز ایرانی سفارت کار صادق گنجی کا قتل کیا۔ | ||
اسی طرح ان شدت پسندوں نے ۱۹۹۷ میں ملتان میں ایران کے خانہ فرہنگ پر حملہ کرکے سات ایرانی سفارت کاروں کا بے گناہ قتل کیا ۔ ضیاء الرحمٰن فاروقی کی موت کے انتقام میں ، پانچ ایرانی فوجی افسرز کو ستمبر 1997 میں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے پاکستان میں قتل کردیا ۔ سپاہ صحابہ کی دیگر کاروائیوں میں افغانستان کے شہر مزار شریف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے اندر ایرانی سفارت کاروں کا قتل عام بھی شامل ہے جو کہ بین الاقوامی قانون کے برخلاف ، صرف شیعہ افکار سے دشمنی کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ایرانی سفارتکاروں کی شہادت سپاہ صحابہ کے ہاتھ ہوئی۔ | اسی طرح ان شدت پسندوں نے ۱۹۹۷ میں ملتان میں ایران کے خانہ فرہنگ پر حملہ کرکے سات ایرانی سفارت کاروں کا بے گناہ قتل کیا ۔ ضیاء الرحمٰن فاروقی کی موت کے انتقام میں ، پانچ ایرانی فوجی افسرز کو ستمبر 1997 میں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے پاکستان میں قتل کردیا ۔ سپاہ صحابہ کی دیگر کاروائیوں میں افغانستان کے شہر مزار شریف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے اندر ایرانی سفارت کاروں کا قتل عام بھی شامل ہے جو کہ بین الاقوامی قانون کے برخلاف ، صرف شیعہ افکار سے دشمنی کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ایرانی سفارتکاروں کی شہادت سپاہ صحابہ کے ہاتھ ہوئی۔ | ||
== انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے ساتھ رابطہ == | == انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے ساتھ رابطہ == | ||
افغان طالبان سپاہ صحابہ کے سب سے اہم علاقائی حامی ہیں۔سپاہ صحابہ کا سربراہ اعظم طارق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے دوران ، افغانستان اس کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ افغانستان میں کیمپ ، جو ماضی میں فوجی تربیت اور غیر افغان مجاہدین کی میزبانی کے لئے استعمال ہوتے تھے ، کو سپاہ صحابہ پاکستان کے حوالے کیا گیا تھا۔ سن 1998 میں ، سیکڑوں شیعوں کے قتل ہونے کے بعد ، حکومت نے سپاہ صحابہ پاکستان کے خلاف کارروائی کی۔ اس کے ذمہ دار افراد بھاگ کر افغانستان چلے گئے اور طالبان نے ان کی حمایت کی۔ طالبان اور بن لادن کی سربراہی میں ، بہت سے سپاہ صحابہ کے جنگجوؤں نے خوست کے کیمپ میں فوجی تربیت حاصل کی۔ | افغان طالبان سپاہ صحابہ کے سب سے اہم علاقائی حامی ہیں۔سپاہ صحابہ کا سربراہ اعظم طارق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے دوران ، افغانستان اس کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ افغانستان میں کیمپ ، جو ماضی میں فوجی تربیت اور غیر افغان مجاہدین کی میزبانی کے لئے استعمال ہوتے تھے ، کو سپاہ صحابہ پاکستان کے حوالے کیا گیا تھا۔ سن 1998 میں ، سیکڑوں شیعوں کے قتل ہونے کے بعد ، حکومت نے سپاہ صحابہ پاکستان کے خلاف کارروائی کی۔ اس کے ذمہ دار افراد بھاگ کر افغانستان چلے گئے اور طالبان نے ان کی حمایت کی۔ طالبان اور بن لادن کی سربراہی میں ، بہت سے سپاہ صحابہ کے جنگجوؤں نے خوست کے کیمپ میں فوجی تربیت حاصل کی۔ |