"کرمان میں دہشت گردانہ حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
وہ جان لیں کہ سلیمانی کی راہ روشن کے سپاہی بھی ان کی رذالت اور جرم کو برداشت نہیں کریں گے ۔ بے گناہوں کے خون میں آلودہ ہاتھ اور شر پسند نیز مفسد ماسٹرمائنڈ جنہوں نے انہیں اس گمراہی کے راستے پر ڈالا ہے،ابھی سے سرکوبی کا سامنا کریں گے اور منصفانہ سزا پائيں گے۔(وہ )  جان لیں کہ اس المناک واقعے کی  انجام دہی کا،  اذن خدا سے انہیں سخت جواب دیا جائے گا۔

میں ستم رسیدہ کنبوں کے سوگ میں ان کا ہمدل اور  ان کے ساتھ ہوں اور خدا وند عالم سے ان کے لئے صبر وسکون کی دعا کرتا ہوں ۔ شہیدوں کی ارواح طیبہ خاتون دو عالم، مادر شہیدان، صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی مہمان ہے ۔ اس حادثے کے زخمیوں کے ساتھ بھی اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور ان کے لئے بارگاہ خدا وند ی سے شفا کا طالب ہوں ۔
میں ستم رسیدہ کنبوں کے سوگ میں ان کا ہمدل اور  ان کے ساتھ ہوں اور خدا وند عالم سے ان کے لئے صبر وسکون کی دعا کرتا ہوں ۔ شہیدوں کی ارواح طیبہ خاتون دو عالم، مادر شہیدان، صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی مہمان ہے ۔ اس حادثے کے زخمیوں کے ساتھ بھی اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور ان کے لئے بارگاہ خدا وند ی سے شفا کا طالب ہوں ۔ <ref>[https://fa.wikivahdat.com/wiki/%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%87_%D8%AA%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%B3%D8%AA%DB%8C_%DA%A9%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86#cite_note-4 ایرنا سے لیا گیا ہے]</ref>
    
[[سید علی خامنہ ای]]
[[سید علی خامنہ ای]]
== پوپ کا اظہار تشویش ==
== پوپ کا اظہار تشویش ==
ویٹیکن نیوز ویب سائٹ سے جمعے کے روز آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، پوپ فرانسس نے کرمان میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والوں اور سوگواروں کے لیے دلی تعزیت، دکھ اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز کرمان میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد ایرانی عوام کی شہادت  پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور شہید ہونے والوں، زخمیوں اور ان کے سوگوار خاندانوں کے لیے دعا کی۔ پوپ کے الفاظ کا اعلان جمعہ کو ویٹیکن کے سیکرٹری آف سٹیٹ کارڈینل پیٹرو پیرولین کی طرف سے جاری کردہ ٹیلی گرام پیغام میں کیا گیا۔ دنیا کے کیتھولک رہنما نے بھی اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کے ساتھ اپنی روحانی یکجہتی کا اظہار کیا اور بائبل کی آیات کے حوالے سے دعا کی: تمام ایرانی عوام خدائے تعالیٰ کی حکمت اور سلامتی کی نعمتوں سے مستفید ہوں۔