"قاضی نور اللہ شوشتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
| name = قاضی نور اللہ شوشتری
| name = قاضی نور اللہ شوشتری
| other names = شہید ثالث
| other names = شہید ثالث
| brith year =  956ھ ق
| brith year =   956 ه.ق
| brith date =
| brith date =
| birth place = شوشتر ایران
| birth place = شوشتر ایران
| death year =1019ھ ق
| death year =1019
| death date =
| death date = ه.ق
| death place = ہندوستان
| death place = ہندوستان
| teachers =  
| teachers =  
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| احقاق الحق، مجالس المؤمنین}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| احقاق الحق، مجالس المؤمنین}}
}}
}}
'''سید نور اللہ شوشتری حسینی مرعشی بن شریف الدین شہید ثالث'''
'''سید نور اللہ شوشتری حسینی مرعشی بن شریف الدین شہید ثالث''' شہید ثالث کے نام سے مشہور، صفویہ عہد کے شیعہ فقیہ، اصولی، متکلم، محدث اور شاعر تھے۔ احقاق الحق اور مجالس المؤمنین سمیت بہت سی تالیفات کے مالک ہیں۔ قاضی القضات کے عہدے پر فائز رہے اور چاروں فقہ کی اساس پر فیصلے کیا کرتے تھے۔ جہانگیر دور کے بعض درباری علما اور مقربین کے مذہبی عناد کے نتیجے میں بادشاہ نے انکی موت کا حکم صادر کیا۔ ہندوستان کے شہر آگرہ میں مدفون ہیں
شہید ثالث کے نام سے مشہور، صفویہ عہد کے شیعہ فقیہ، اصولی، متکلم، محدث اور شاعر تھے۔ احقاق الحق اور مجالس المؤمنین سمیت بہت سی تالیفات کے مالک ہیں۔ قاضی القضات کے عہدے پر فائز رہے اور چاروں فقہ کی اساس پر فیصلے کیا کرتے تھے۔ جہانگیر دور کے بعض درباری علما اور مقربین کے مذہبی عناد کے نتیجے میں بادشاہ نے انکی موت کا حکم صادر کیا۔ ہندوستان کے شہر آگرہ میں مدفون ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید نور اللہ حسینی مرعشی ۹۵۶ ہجری قمری کو [[ایران]] کے صوبے خوزستان کے شہر شوشتر میں پیدا ہوئے۔ ان کا نسب [[علی بن حسین|امام زین العابدین(ع)]] تک پہنچتا ہے۔ ان کے والد سید شریف الدین اپنے زمانے کے بزرگ علما میں سے تھے جو علوم نقلیہ اور عقلیہ میں صاحب آثار تھے۔ آپکے اجداد میں سے نجم الدین محمود حسینی مرعشی آملی نے آمل سے شوشتر ہجرت کی۔۔ قاضی نور اللہ ہمیشہ اس نسبت پر فخر کرتے جو انکے آثار سے واضح ہے <ref>مجالس المؤمنین، ج۱، ص۷۱</ref>۔