"سید محمد باقر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 33: سطر 33:
* آیۃ اللہ العظمیٰ محمد حسین شهرستانی۔
* آیۃ اللہ العظمیٰ محمد حسین شهرستانی۔
حوزہ علمیہ [[نجف اشرف]] میں تقریبا 11 برس مذکورہ فقہاء و مجتہدین کے درس خارج میں شرکت کی اور ان سے سند اجتہاد حاصل کی۔ نجف اشرف میں قیام کے دوران ہی آپ کے والد ماجد نے 1312 ہجری کو کربلائے معلی میں رحلت فرمائی اور [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے روضہ مبارک میں دفن ہوئے۔

باقر العلوم جب لکھنو آئے تو آپ کے والد کے مقلدین نے آپ کی جانب رجوع کیا۔ نیز ملک کی مشہور شیعہ دینی درس گاہ سلطان المدارس جو آپ کے والد مرحوم کی یادگار ہے اس کے مدرس اعلیٰ مقرر ہوئے۔ آپ کے علم، زہد و تقویٰ کی شہرت ہوئی تو پورے ملک (ہند و پاک) سے علوم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آل محمد علیہم السلام]] کے مشتاقان کا لکھنو آنے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔
باقر العلوم جب لکھنو آئے تو آپ کے والد کے مقلدین نے آپ کی جانب رجوع کیا۔ نیز ملک کی مشہور شیعہ دینی درس گاہ سلطان المدارس جو آپ کے والد مرحوم کی یادگار ہے اس کے مدرس اعلیٰ مقرر ہوئے۔ آپ کے علم، زہد و تقویٰ کی شہرت ہوئی تو پورے ملک (ہند و پاک) سے علوم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آل محمد علیہم السلام]] کے مشتاق افراد  کا لکھنو آنے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔

== شاگرد ==
== شاگرد ==
confirmed
821

ترامیم