"طاہر النونو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
| image = طاهر النونو.webp
| image = طاهر النونو.webp
| name = طاہر النونو
| name = طاہر النونو
| other names = لیفٹیننٹ جنرل سلیمانی، دلوں کا سردار
| other names =  
| brith year =1970  
| brith year =1970 ء
| brith date =
| brith date =
| birth place = [[فلسطین]]، [[غزہ]]
| birth place = [[فلسطین]]، [[غزہ]]
سطر 15: سطر 15:
| faith = [[سنی]]
| faith = [[سنی]]
| works =  
| works =  
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| [[حماس]] کے میڈیا منیجر|حماس کے میڈیا کنسلٹنٹ| میڈیا کا نمایاں چہرہ| لیبیا میں حماس کے میڈیا ڈائریکٹر| }}
| known for = {{گولیوں کی فہرست| [[حماس]] کے میڈیا منیجر|حماس کے میڈیا کنسلٹنٹ| میڈیا کا نمایاں چہرہ| لیبیا میں حماس کے میڈیا ڈائریکٹر| }}
}}
}}


سطر 24: سطر 24:
* 2019 میں انہیں لیبیا میں حماس کے دفتر کا میڈیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔
* 2019 میں انہیں لیبیا میں حماس کے دفتر کا میڈیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔
* 2019ء میں انہیں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا۔
* 2019ء میں انہیں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا۔
* النونو فلسطینی میڈیا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں۔
* النونو فلسطینی میڈیا کی ایک نمایاں شخصیت ہیں<ref>[https://tullaab.com/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%88-%D8%B7%D8%A7%D9%87%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%86%D9%88%D9%86%D9%88/ طلاب نت سے لیا گیا]</ref>۔
 
== مہارتیں ==
آپ  اپنی فصاحت اور مواصلات کی مہارت کی وجہ  سے  معروف ہوا ہے  اور الجزیرہ، العربیہ اور فلسطین نیوز ایجنسی سمیت کئی عرب اور بین الاقوامی میڈیا میں اپنی صلاحتیوں کو نکھارا ہیں۔
== فلسطینی مزاحمتی تحریک  کا حامی ==
النونو کا شمار اسرائیل  کے ناجائز قبضے کے  خلاف فلسطینی مزاحمت کے حامیوں میں ہوتا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ مزاحمت ہے۔ 2023 میں، النونو نے ان مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا جس کی وجہ سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوا۔ ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش میں، اس نے اسرائیلی اور مصری حکام سے ملاقات کی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کیا ہو رہا ہے۔ النونو ایک متنازع شخصیت ہے۔ ان کے طرفداروں  میں ان کی بہت عزت کی جاتی ہے، لیکن ان کے ناقدین ان کے انتہا پسندانہ موقف کی وجہ سے ان کی مخالفت کرتے ہیںپ
<ref>[https://www.faselnews.com/45816 faselnews سے لیا گیا۔]</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:فلسطین]]