9,666
ترامیم
سطر 55: | سطر 55: | ||
== رہبر انقلاب کا پیغام == | == رہبر انقلاب کا پیغام == | ||
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ | رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ | ||
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | ||
سطر 66: | سطر 67: | ||
ہمارے عزیز اور جانثار کی شہادت ہمارے لئے تلخ ضرور ہے مگر آخری کامیابی کے حصول تک اپنی جد و جہد قاتلوں اور مجرموں کے لئے اِس سے کہیں زیادہ تلخ ثابت ہوگی۔ | ہمارے عزیز اور جانثار کی شہادت ہمارے لئے تلخ ضرور ہے مگر آخری کامیابی کے حصول تک اپنی جد و جہد قاتلوں اور مجرموں کے لئے اِس سے کہیں زیادہ تلخ ثابت ہوگی۔ | ||
ایرانی عوام شہید والا مقام میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں بالخصوص عظیم مجاہدِ اسلام جناب ابو مہدی المہندس کی قدرداں رہیں گے۔ | ایرانی عوام شہید والا مقام میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں بالخصوص عظیم مجاہدِ اسلام جناب ابو مہدی المہندس کی قدرداں رہیں گے۔ | ||
میں ملک میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان کرتا ہوں اور ان کی اہلیہ، ان کے بچوں اور دیگر اعزا و اقارب کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں۔ | میں ملک میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان کرتا ہوں اور ان کی اہلیہ، ان کے بچوں اور دیگر اعزا و اقارب کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں۔ <ref>[https://farsi.khamenei.ir/search-result?q=%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%20%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85%20%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C&nt=99,101,2,4,9,1,16, رہبری ویب سائٹ]</ref> | ||
[[سید علی خامنہ ای]] | [[سید علی خامنہ ای]] | ||
۱۳ دی ۱۳۹۸ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۰ | ۱۳ دی ۱۳۹۸ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۰ | ||
== سیاسی و مذہبی شخصیات کا پیغام == | == سیاسی و مذہبی شخصیات کا پیغام == | ||
ایران کی سہ فریقی افواج کے سربراہان اور ایران و عراق کے رہنماؤں سمیت سیاسی اور مذہبی شخصیات نے الگ الگ پیغامات میں ان کی جرات، خلوص اور قربانیوں کی تعریف کی۔ | ایران کی سہ فریقی افواج کے سربراہان اور ایران و عراق کے رہنماؤں سمیت سیاسی اور مذہبی شخصیات نے الگ الگ پیغامات میں ان کی جرات، خلوص اور قربانیوں کی تعریف کی۔ |