"سید محمد باقر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:سید محمد باقر رضوی کو سید محمد باقر رضوی کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|سلطان المدارس}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|سلطان المدارس}}
}}
}}
'''آیت اللہ  سید محمد باقر رضوی''' آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم تشیع کے مشہور و معروف دینی اور علمی خانوادہ سے ہے۔ [[سید محمد باقر]] سلمہ درجہ اجتہاد پر فائز تھے۔
'''آیت اللہ  سید محمد باقر رضوی''' آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم [[شیعہ|تشیع]] کے مشہور و معروف دینی اور علمی خانوادہ سے ہے۔ [[سید محمد باقر]] سلمہ درجہ اجتہاد پر فائز تھے۔
درجہ اجتہاد پر فائز ہونے اور اکثر اسلامی علوم عربی ادب، فقہ، اصول، فلسفہ، منطق، حدیث، تفسیر اور درایت میں کامل تسلط کے باوجود جب تک نجف اشرف جا کر باب مدینۃ العلم کی بارگاہ میں کسب فیض نہیں کیا تب تک کسی کو اپنی تقلید کی اجازت نہیں دی۔1302 ہجری میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ نجف اشرف تشریف لے گئے لیکن عام طلاب کے برخلاف اپنی علمی استعداد کے سبب ابتدائی دروس کے بجائے  رس خارج میں شرکت کی۔

== حالات  زندگی ==
== حالات  زندگی ==