confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
حلول، وحدت الوجود، اتحاد، رجال الغیب بھی تصوف کے بنیادی عقائد میں سے ہیں۔ | حلول، وحدت الوجود، اتحاد، رجال الغیب بھی تصوف کے بنیادی عقائد میں سے ہیں۔ | ||
== تصوف کی قسمیں == | == تصوف کی قسمیں == | ||
تصوف | تصوف کا مطلب موٹا کپڑا یا اون کا کمبل نما کپڑےکے ہیں اور اس لفظ کی مناسبت سے مسلک تصوف کی بنیاد پڑی۔ | ||
تصوف کے ماننے والوں اور اس پر عمل کرنے والوں کی تین قسمیں ہیں۔ صوفی، متصوف اور معصوف | تصوف کے ماننے والوں اور اس پر عمل کرنے والوں کی تین قسمیں ہیں۔ صوفی، متصوف اور معصوف | ||
=== صوفی === | === صوفی === | ||
صوفی کو صف سے ماخوذ کیا گیا ہے | صوفی کو صف سے ماخوذ کیا گیا ہے ۔ صوفیاء وہ لوگ ہیں جو اللہ کے حضور صف اول میں کھڑے ہیں یعنی وہ لوگ جو اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ صوفی وہ ہے جو خود کو فنا کرکے حق کے ساتھ مل جائے اور خواہشات نفسانیہ مثلا عورت، دولت، زمین، باغات، مکانات اور تجارت کی محبت اپنے دل سے بالکل خارج کردیتا ہے۔ اور اللہ کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے اور جب ایک شخص ایسا کرتا ہے تو وہ خود بخود صوفی بن جاتا ہے۔ | ||
=== متصوف === | === متصوف === | ||
متصوف وہ ہے جو ریاضت و مجاہدہ کے ذریعہ اس مقام کی طلب کرے اور وہ اس مقام کی طلب میں صادق اور راست باز ہے۔ | متصوف وہ ہے جو ریاضت و مجاہدہ کے ذریعہ اس مقام کی طلب کرے اور وہ اس مقام کی طلب میں صادق اور راست باز ہے۔ |