3,776
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 190: | سطر 190: | ||
الشفا ہسپتال میں اس وقت ہزاروں فلسطینی مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں۔ | الشفا ہسپتال میں اس وقت ہزاروں فلسطینی مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں۔ | ||
حماس نے کہا کہ دھاوے کا مقصد شہریوں کے خلاف مزید قتل عام کرنا ہے اور انہیں شمال سے جنوب کی طرف جانے پر مجبور کرنا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے کے قابض دشمن کے منصوبے کو مکمل کرنا ہے <ref>غزہ میں ہسپتال پر حملے کے مکمل ذمہ دار جوبائیڈن ہے:حماس [https://urdu.palinfo.com/news/2023/11/15/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D8%B3%D9%BE%D8%AA%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%A8%D8%A7 urdu.palinfo.com]</ref>۔ | حماس نے کہا کہ دھاوے کا مقصد شہریوں کے خلاف مزید قتل عام کرنا ہے اور انہیں شمال سے جنوب کی طرف جانے پر مجبور کرنا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے کے قابض دشمن کے منصوبے کو مکمل کرنا ہے <ref>غزہ میں ہسپتال پر حملے کے مکمل ذمہ دار جوبائیڈن ہے:حماس [https://urdu.palinfo.com/news/2023/11/15/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D8%B3%D9%BE%D8%AA%D8%A7%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AC%D9%88-%D8%A8%D8%A7 urdu.palinfo.com]</ref>۔ | ||
==اسرائیل پر حماس کا طوفانی حملہ صیہونیوں کے خاتمے کی شروعات== | |||
صیہونی اور یہودی دو الگ الگ مذھب و آئیڈیالوجی ہے جس کا اس وقت دونوں نے نہ صرف اپنے اپنے نظریات بلکہ عملا بھی اظہارات کیے ہیں یہودیوں نے اندرون اسرائیل و بیرون نیتن یاہو کی فلسطین پالیسی کی کھل کر مخالفت کی ہے اس کی جنونی مسلم دشمنی کو انسانی جرم قرار دیا ہے الٰہی مقدس کتاب توریت کی تعلیمات کی صریحا خلاف ورزی جبکہ صیہونی اپنی کسی مقدس کتاب عبرانی زبان کا حوالہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے بڑے کہہ گئے اور مقدس کتاب میں لکھ گئے ہیں کہ دشمن کو کیڑے مکوڑے سے بھی حقیر سمجھو اسے تہ تیغ کر دو ان کی عورتوں، بچوں اور مال مویشی کو بھی ہلاک کر دو جو تمہارے راستے میں حائل ہو اسے تباہ کر دو زمین پر حکمرانی کا حق صرف تمہیں ہے یروشلم کے قریب ایک پہاڑى کو صیہون کہاجاتا ہے اسے انبیا ء کے حوالے سے تقدس حاصل ہے۔ ان صیہونیوں کا عقیدہ ہے کہ ان کا بزرگ مذکورہ پہاڑ پر اترے گا اور پوری دنیا پر صیہونیوں کا راج ہو گا ۔ میرا خیال ہے کہ ان کا وہ بزرگ دجال ہے جس کے بارے میں ہماری دینی کتابوں میں بھی ذکر ہے [[غزہ]] جنگ شروع ہونے کے بعد شوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی گئی تھی [[بیت المقدس]] میں [[مسجد اقصی|مسجد الاقصیٰ]] کے قریب دیوارگریہ پر صیہونیوں کی ایک بڑی جماعت نے بلند آواز میں بہت زیادہ گریہ و زاری کرتےاور دجال کو مدد کے لیے پکار رہےتھے ۔ ہمارے ہاں دجال شیطان کا نمائیدہ ہے تو صیہونی کتاب اور تعلیمات دجالی ہوں گی۔ | |||
اگر ایسا ہے تو ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آج غزہ مسلمانوں کے صیہونی دشمن ہیں کل کو فلسطینی مسلمان کا دشمن ہو گا اورپھر عرب مسلمان کا۔ جب عرب مسلمانوں کا خاتمہ ہو جاۓ گا تو پھر دنیا کے ہر انسان کی باری آۓ گی اور سرزمین پر عالمی صیہونی راج قائم ہو جاۓ گا۔ | |||
اس تناظر میں غزہ اور مغربی کنارے پر بمباری، قتل و غارت اور نسل کشی کا جائزہ لیا جاۓ تو غزہ جنگ سے تباہی و بربادی اور تیسری جنگ عظیم کے انعقاد پذیر ہونے کو سمجھنا آسان ہو جاۓ گا آج اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود المرٹ نے بھی نیتن یاہو کو دہشتگرد قرار دیا ہے۔ | |||
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اور زیادہ تر اسرائیلی سیاستدان نیتن یاہو کو پاگل اور حواس باختہ قرار دے چکے اس اور اس کی رجیم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہاہے حتکہ اس کی جنگی کابینہ میں بھی جنگ جاری رکھنے پر اختلافات ہیں ۔ امریکہ کی مقتدر اشرافیہ میں بھی اکثر یت صیہونی ازم پر کاربند ہیں نیز یورپ کے زیادہ تر سیاستدان صیہونی نواز ہیں امریکہ اور برطانیہ نے عرب ممالک میں حکمران اشرافیہ کی اکثریت کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہویا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے مسلمان خصوصی اور فلسطینی عمومی طور پر اس صیہونی ازم کی جارحیت و بربریت کا شکار ہیں ۔ | |||
دنیا بھر کے تمام مذاھب و مسالک کے انسانوں کی اکثریت فلسطین میں بچوں اور عورتوں نیز نہتے انسانوں کے قتل عام پر سراپا احتجاج ہیں لیکن ان صیہونیوں پر کوئی اثر نہیں ہورہا وہ ہر حالت میں فلسطینی دشمنوں کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں لگتا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ اگر صیہونی راج کا خواب اب پورا نہ ہویا تو کبھی بھی پورا نہیں ہوگاان حالات میں کسی ایک کے خاتمے تک جنگ جاری رہنے کا امکان نظر آتا ہے۔ | |||
میڈیا نیوز سے تاثر ملتا ہے کہ ایران اور روس نے غزہ میں ممکنہ عظیم تر انسانی المیے کو روکنے کے لیے مشترکہ طور پر صیہونی ازم کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لیے اتفاق کر لیا ہے اور محتاط کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے نیز اس خطے میں موجود تمام مزاحمتی گروپوں کو ضروری جنگی سازوسامان کی فراہمی ممکن بنائی جا رہی ہے اور ہر جنگی محاذ پر جنگ تیز تر اور شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عالمی میڈیا کے ذرائع و پاکستانی میڈیا نے بھی مذکورہ روز بتایا : | |||
اسرائیل میڈیا نے تسلیم کرلیا کہ جنگ شروع ہونے سے لے کر اب تک پانچ ہزار اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے جبکہ فلسطینی ذرائع ان کی ہلاکت کا دعویٰ کرتےہیں ۔ | |||
المیادین میڈیا نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے نشر کیا کہ دو ہزار سے زیادہ نئے فوجی معذور ہو گئے ہیں ۔ یعنی پہلے سے بھی معذور شدہ فوجی تھے ۔ | |||
صرف ایک اسرائیلی ادارہ بحالی معذوران میں فوج کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر 60 نئے زخمی آ رہے ہیں اور ایسے ادارے اور بھی ہیں۔ | |||
الجزیرہ فلسطین بھی دعویٰ کرتا ہے کہ روزانہ کم از کم 60 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو رہے ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ پانچ ہزار سے زیادہفوجی انفیکشن سے بیکار اسرائیلی ہسپتالوں میں پڑے ہیں۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |