3,727
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات مذاہب اور فرقے | |||
| عنوان = نوربخشیہ | |||
| تصویر = | |||
| نام = نوربخشیہ | |||
| عام نام = نوربخشیہ | |||
| تشکیل کا سال = 850ھ | |||
| بانی = سید محمد نوربخش | |||
| نظریہ = اسلامیت اور تصوف | |||
}} | |||
'''نوربخشیہ''' عالم اسلام کا ایک مستقل اور اتحاد بین المسلمین کا داعی مسلک ہے۔ جس کی بنیاد اللہ، اس کے فرشتوں، قرآن پاک سمیت آسمانی کتابوں اور صحیفوں، انبیاء اور قیامت پر ایمان اور کلمہ بنائے اسلام، نماز بجگانہ، رمضان کے روزے، زکوۂ اور حج پر عمل کرنے پر ہے۔ اعتقادات میں سید محمد نور بخش کی کتاب الاعتقادیہ اور فروعی امور میں انہی کے فقہ الاحوط اور سید امیر کبیر کی کتاب دعوات صوفیہ پر عمل پیرا ہیں۔ | '''نوربخشیہ''' عالم اسلام کا ایک مستقل اور اتحاد بین المسلمین کا داعی مسلک ہے۔ جس کی بنیاد اللہ، اس کے فرشتوں، قرآن پاک سمیت آسمانی کتابوں اور صحیفوں، انبیاء اور قیامت پر ایمان اور کلمہ بنائے اسلام، نماز بجگانہ، رمضان کے روزے، زکوۂ اور حج پر عمل کرنے پر ہے۔ اعتقادات میں سید محمد نور بخش کی کتاب الاعتقادیہ اور فروعی امور میں انہی کے فقہ الاحوط اور سید امیر کبیر کی کتاب دعوات صوفیہ پر عمل پیرا ہیں۔ | ||
== سید محمد نور بخش قبستانی == | == سید محمد نور بخش قبستانی == | ||
سطر 4: | سطر 13: | ||
احسائی کہلاتے ہیں اور کنیت ابو القاسم والد کا نام محمد بن عبداللہ قطیف ولادت قہستان شہر کی نسبت سے قہستانی کہلاتے ہیں۔ انکا سلسلہ نسب سترہ پشتوں سے [[موسی بن جعفر|حضرت امام موسیٰ کاظم]] سے جاملتا ہے۔ | احسائی کہلاتے ہیں اور کنیت ابو القاسم والد کا نام محمد بن عبداللہ قطیف ولادت قہستان شہر کی نسبت سے قہستانی کہلاتے ہیں۔ انکا سلسلہ نسب سترہ پشتوں سے [[موسی بن جعفر|حضرت امام موسیٰ کاظم]] سے جاملتا ہے۔ | ||
== نوربخشیت کا اصل == | == نوربخشیت کا اصل == | ||
نور بخشیت کی اصل [[اسلام]] اور اسلامیت سے ماخوذ ہے [[تصوف]] اس کا روحانی | نور بخشیت کی اصل [[اسلام]] اور اسلامیت سے ماخوذ ہے [[تصوف]] اس کا روحانی آیڈیا حقیقت پر ہے۔ اسی تصوف کے بزرگ جیالوں کا مذہب صوفیہ نوربخشیہ ہے۔ سلسلہ کے اولیاء کرام کے با ترتیب ناموں اور مقاموں کی بڑی قدر و قیمت ہے مذہب صوفیہ المعروف نور بخشیه سید محمد نور بخش قہستانی کی معنی خیز روشن تعلیمات پر مبنی ہے۔ نور بخشیہ اگر چہ دیگر سلاسل تصوف کی طرح ایک سلسلہ تصوف ہے لیکن اس کی انفرادی اور امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس سلسلے کے موسس سید محمد نور بخش قہستانی نے ایک مستقل فقیہی دبستان کی بنیاد ڈالی اور دعوی کیا کہ انہوں نے اہل اسلام کے درمیان موجودہ اصولی اور فروعی اختلافات کو ختم کر کے شریعت محمدیہ کو بعینہ اسی طرح بیان کیا ہے۔ جیسا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آنحضور علیہ الصلوۃ والسلام]] کے زمانہ میں موجود تھا۔ چنانچہ سید محمد نور بخش نے ایک عارف اور صوفی کے علاوہ ایک فقہیہ اور مصلح کا کردار بھی ادا کیا ۔ سید محمد نور بخش نے اپنی تصانیف میں اپنا مذہب صوفیہ قرار دیا ہے۔ یوں مسلک صوفیہ نوربخشیہ ایک ایسے مکتب فکر کی حیثیت سے سامنے آتا ہے جس میں دین کے ظاہری پہلوؤں کے ساتھ ساتھ باطنی پہلوؤں پر بھی خصوصی طور پر زور دیا گیا ہے۔ اور تعصب اور تنگ نظری کی بجائے وسیع المشربی اور انسان دوستی کو شعار بنایا گیا ہے۔ اس مسلک کے اکابرین کو کوئی محقق بھی کسی خاص فرقے کا پابند قرار نہیں دے سکتا۔ | ||
== نور بخشیہ فرقہ == | == نور بخشیہ فرقہ == | ||
نور بخشیہ فرقہ سید محمد نور بخش کو ایک بڑے مجدد مانتے ہیں جن کا عقیدہ یہ ہے کہ سید محمد نور بخش نے کہا میں شریعت محمدی سے بدعتوں کو دور کرنے اور حضور کے زمانے میں رائج احکام کے زندہ کرنے پر مامور ہوں اور مسلمانان عالم کے متحد ہونے کا واحد طریقہ یہی ہے کہ بغیر کسی کمی بیشی کے جو کچھ حضوری کے دور میں رائج تھا اُس وقت کے فروعی مسائل اور اصول دین کو محور کے طور پر اپنا یا جائے تا کہ امت کے مابین اختلافات کا خاتمہ ہو۔ | نور بخشیہ فرقہ سید محمد نور بخش کو ایک بڑے مجدد مانتے ہیں جن کا عقیدہ یہ ہے کہ سید محمد نور بخش نے کہا میں شریعت محمدی سے بدعتوں کو دور کرنے اور حضور کے زمانے میں رائج احکام کے زندہ کرنے پر مامور ہوں اور مسلمانان عالم کے متحد ہونے کا واحد طریقہ یہی ہے کہ بغیر کسی کمی بیشی کے جو کچھ حضوری کے دور میں رائج تھا اُس وقت کے فروعی مسائل اور اصول دین کو محور کے طور پر اپنا یا جائے تا کہ امت کے مابین اختلافات کا خاتمہ ہو۔ |