3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مقدرات) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
== معصومین کی سیرت == | == معصومین کی سیرت == | ||
ایک حدیث میں امام علی سے منقول ہے کہ پیغمبر اکرم، رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں اپنا بستر جمع کرتے تھے اور اعتکاف کیلئے مسجد تشریف لے جاتے تھے اور باوجود اس کے کہ اس وقت مسجد نبوی پر چھت بھی نہیں تھی بارش کے ایام میں بھی مسجد کو ترک نہیں کرتے تھے۔ اسی طرح منقول ہے کہ پیغمبر اکرم شب قدر کی راتوں کو بیدار رہتے تھے اور جن لوگوں کو نیند آتی تھے ان کے چہرے پر پانی چھڑکتے تھے۔ | ایک حدیث میں امام علی سے منقول ہے کہ پیغمبر اکرم، رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں اپنا بستر جمع کرتے تھے اور اعتکاف کیلئے [[مسجد]] تشریف لے جاتے تھے اور باوجود اس کے کہ اس وقت مسجد نبوی پر چھت بھی نہیں تھی بارش کے ایام میں بھی مسجد کو ترک نہیں کرتے تھے۔ اسی طرح منقول ہے کہ پیغمبر اکرم شب قدر کی راتوں کو بیدار رہتے تھے اور جن لوگوں کو نیند آتی تھے ان کے چہرے پر پانی چھڑکتے تھے۔ | ||
[[حضرت فاطمہ]] کی یہ روش تھی کہ شب قدر کو صبح تک عبادت کی حالت میں گزارتی تھیں اور اپنے بچوں اور گھر والوں کو بھی بیدار رہنے اور عبادت انجام دینے کی تاکید فرماتی تھیں اور دن کے وقت سلانے اور کھانے میں کمی کے ذریعے رات کو نیند سے مقابلہ کرنے کی کوشش فرماتی تھیں۔ | [[حضرت فاطمہ]] کی یہ روش تھی کہ شب قدر کو صبح تک عبادت کی حالت میں گزارتی تھیں اور اپنے بچوں اور گھر والوں کو بھی بیدار رہنے اور عبادت انجام دینے کی تاکید فرماتی تھیں اور دن کے وقت سلانے اور کھانے میں کمی کے ذریعے رات کو نیند سے مقابلہ کرنے کی کوشش فرماتی تھیں۔ | ||
چودہ معصومین شب قدر کی راتوں کو مسجد میں شب بیداری کو ترک نہیں فرماتے تھے؛ ایک حدیث میں آیا ہے کہ ایک دفعہ شب قدر کے ایام میں امام صادقؑ سخت مریض تھے اس کے باوجود آپ مسجد جا کر عبادت بجا لانے کی خواہش فرمایا | چودہ معصومین شب قدر کی راتوں کو مسجد میں شب بیداری کو ترک نہیں فرماتے تھے؛ ایک حدیث میں آیا ہے کہ ایک دفعہ شب قدر کے ایام میں امام صادقؑ سخت مریض تھے اس کے باوجود آپ مسجد جا کر عبادت بجا لانے کی خواہش فرمایا | ||
== رسومات == | == رسومات == | ||
اہل تشیع ہر سال رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں رات کو مساجد، امام بارگاہوں، ائمہ معصومین یا امام زادوں کے روضات مقدسات میں شب قدر کے اعمال بجا لاتے ہیں اور ان راتوں کو صبح تک شب بیداری اور عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ علماء کرام کی وعظ و نصیحت پر مبنی تقاریر، نماز جماعت اور گروہی صورت میں مختلف دعاوں جیسے دعائے افتتاح، دعائے ابو حمزہ ثمالی، دعائے جوشن کبیر وغیرہ کا پڑھنا نیز قرآن سروں پر اٹھانا ان راتوں کے اہم رسومات میں سے ہیں | اہل تشیع ہر سال رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں رات کو مساجد، امام بارگاہوں، ائمہ معصومین یا امام زادوں کے روضات مقدسات میں شب قدر کے اعمال بجا لاتے ہیں اور ان راتوں کو صبح تک شب بیداری اور عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ علماء کرام کی وعظ و نصیحت پر مبنی تقاریر، نماز جماعت اور گروہی صورت میں مختلف دعاوں جیسے دعائے افتتاح، دعائے ابو حمزہ ثمالی، دعائے جوشن کبیر وغیرہ کا پڑھنا نیز قرآن سروں پر اٹھانا ان راتوں کے اہم رسومات میں سے ہیں |