4,662
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سید حسن نصر اللہ''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت اور ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی اور دینی تربیت۔ تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جب 1992ء میں سید عباس موسوی کی شہادت کے بعد آپ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ حزب اللہ سید حسن نصر اللہ کے دور قیادت میں بہت زیادہ کامبیاں حاصل کی ہیں اور حزب اللہ علاقائی طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اس وقت آپ نے پوری دنیا بالخصوص عرب ممالک میں لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہیں۔ | '''سید حسن نصر اللہ''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت اور ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی اور دینی تربیت۔ تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جب 1992ء میں سید عباس موسوی کی شہادت کے بعد آپ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ حزب اللہ سید حسن نصر اللہ کے دور قیادت میں بہت زیادہ کامبیاں حاصل کی ہیں اور حزب اللہ علاقائی طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اس وقت آپ نے پوری دنیا بالخصوص عرب ممالک میں لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہیں۔ |