"نور الحق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 27: سطر 27:


==سیاسی زندگی==
==سیاسی زندگی==
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی
دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔
دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوارمحمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔
تیسری بار پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔
تیسری بار پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں<ref>[https://dunya.com.pk/index.php/author/mufti-muneeb-ul-rehman/2017-12-18/21697/72513281 dunya.com.pk]</ref>۔
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں<ref>[https://dunya.com.pk/index.php/author/mufti-muneeb-ul-rehman/2017-12-18/21697/72513281 dunya.com.pk]</ref>۔


وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اسلامی رواداری باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کے لیے جو کردار ادا کیا وہ بھی تعریف کے قابل ہے۔ آپ کی زندگی اور سیاست [[اسلام]] و دین کے پھیلاؤ ہی میں گزری۔ آپ کے خاندان کو قدر و منزلت سے دیکھا جاتا پے اور عزت و احترام دی جاتی ہے آپ بحیثت این این اے کئی بار منتخب ہوئے کیونکہ آپ کے حلقے کے عوام آپ کو بے حد پسند کرتے ہیں آپکی صلاحیتوں  مذہب سے لگاؤ عوامی دوستی انسانیت سے پیار کو دیکھتے ہوئے  موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر کا عہدہ دیا گیا تو آپ نے دن رات ایک کر دیا آپ نے دین اسلام کی ترویج اور اسلام کا اصل چہرہ دنیا میں اجاگر کرنے کا کام کیا ۔پاکستان کو ایک پرامن ملک کے طور پر متعارف کروایا اسلامی کانفرنسسز منعقد کیں جس میں علماء کرام کو مدعو کیا گیا مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء  قائم کرنے کے لیے  کام کیا تاکہ دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو گزشتہ دنوں [[سیرت کانفرنس]] کے موقع پر انھوں نے اسلام و دین جا کام کرنے والوں کی خوب حوصلہ افزائی کی انھیں داد دی وقار ملک، <ref>آپ نے مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء  قائم کرنے کے لیے  کام کیا[https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Dec-2021/1460799 nawaiwaqt.com.pk]</ref>۔
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اسلامی رواداری ، باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کے لیے جو کردار ادا کیا وہ بھی تعریف کے قابل ہے۔ آپ کی زندگی اور سیاست [[اسلام]] و دین کی ترویج ہی میں گزری۔ آپ کے خاندان کو قدر و منزلت سے دیکھا جاتا ہے اور عزت و احترام دیا جاتا ہے ۔آپ بحیثت قومی اسمبلی ممبر کئی بار منتخب ہوئے کیونکہ آپ کے حلقے کے عوام آپ کو بے حد پسند کرتے ہیں ۔ آپکی صلاحیتوں ، مذہب سے لگاؤ عوامی دوستی انسانیت سے پیار کو دیکھتے ہوئے  موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر کا عہدہ دیا گیا تو آپ نے دن رات ایک کر دیا۔  آپ نے دین اسلام کی ترویج اور اسلام کا اصل چہرہ دنیا میں اجاگر کرنے کا کام کیا ۔پاکستان کو ایک پرامن ملک کے طور پر متعارف کروایا، اسلامی کانفرنسسز منعقد کیں جن میں علماء کرام کو مدعو کیا گیا مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء  قائم کرنے کے لیے  کام کیا تاکہ دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو ۔گزشتہ دنوں [[سیرت کانفرنس]] کے موقع پر انھوں نے اسلام و دین کا کام کرنے والوں کی خوب حوصلہ افزائی کی<ref>آپ نے مختلف مذاہب اور گروپس میں امن و بھائی چارے کی فضاء  قائم کرنے کے لیے  کام کیا[https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Dec-2021/1460799 nawaiwaqt.com.pk]</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم