confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==محبت اہل بیت(ع)== | ==محبت اہل بیت(ع)== | ||
اللہ تبارک و تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کو تمام نسلوں سے اعلیٰ وافضل بنایا ہے ۔ آپکے نسب کو سب سے افضل بنایا۔ اسی طرح آپکی اولاد کو بھی سب سے عالی نسب، سب سے عالی حسب اور سب سے عالی خاندان بنایا ہے <ref>گلدستہ اہلِ بیت مولانا طارق جمیل، [https://kitabfarosh.com/product/gabs/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | اللہ تبارک و تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کو تمام نسلوں سے اعلیٰ وافضل بنایا ہے ۔ آپکے نسب کو سب سے افضل بنایا۔ اسی طرح آپکی اولاد کو بھی سب سے عالی نسب، سب سے عالی حسب اور سب سے عالی خاندان بنایا ہے <ref>گلدستہ اہلِ بیت مولانا طارق جمیل، [https://kitabfarosh.com/product/gabs/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | ||
خطیب [[پاکستان]] مولانا طارق جمیل صاحب لکھتے ہیں کہ میری ایک عرصے سے تمنا تھی کہ حضرات [[اہل بیت]] کے مناقب اور سیرت کو نیز آگے حضرات حسنین سے جو اولاد چلی اُنکے مناقب اور اُنکی سیرت کو تھوڑا تھوڑا بیان کیا جائے تاکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ انکے خدام اور ان سے محبت کرنے والوں میں ہمیں | خطیب [[پاکستان]] مولانا طارق جمیل صاحب لکھتے ہیں کہ میری ایک عرصے سے تمنا تھی کہ حضرات [[اہل بیت]] کے مناقب اور سیرت کو نیز آگے حضرات حسنین سے جو اولاد چلی اُنکے مناقب اور اُنکی سیرت کو تھوڑا تھوڑا بیان کیا جائے تاکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ انکے خدام اور ان سے محبت کرنے والوں میں ہمیں شامل فرمائے اور ہماری بخشش کا سامان ہوجائے ۔میری یہ تمنا اُس وقت عزم مصمم میں بدل گئی جب میں 2006 میں سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کی خدمت میں ملاقات کے لئے حاضر ہوا۔ آج کل میرے اوپر فرض ہے اہل بیت کی سیرت کو لوگوں کے سامنے لانے کا، بلکہ میں اس سے اگلی بات کرتا ہوں کہ میں مجبور ہوں اسکو سامنے لانے کے لئے اور اگر زیادہ واضح طور پر تو میں مامور ہوں سیرت اہل بیت کو لوگوں کے سامنے لانے کے لئے ۔ میرا جی چاہتا ہے کہ اہل بیت کی شان لوگوں کے سامنے بار بار بیان کی جائے <ref>مولانا طارق جمیل، گلدستہ اہل بیت(ع)،2018م، ص8۔</ref> | ||
طارق جمیل نے گلدستہ اہل بیت(ع) میں چہاردہ معصومین(ع) کے حالات زندگی اور ان کے فضائل و سیرت بیان کی ہے۔ انہوں نے اہل بیت(ع) کی فضیلت کو بیان کرنے کے لیے [[آیۂ تطہیر]]، حدیث ثقلین اور حدیث کساء کو | طارق جمیل نے گلدستہ اہل بیت(ع) میں چہاردہ معصومین(ع) کے حالات زندگی اور ان کے فضائل و سیرت بیان کی ہے۔ انہوں نے اہل بیت(ع) کی فضیلت کو بیان کرنے کے لیے [[آیۂ تطہیر]]، حدیث ثقلین اور حدیث کساء کو بطور شاہد پیش کیا ہے <ref> سید شجاعت موسوی، تبیین جایگاه اهل البیت علیهم السلام از دیدگاه طارق جمیل، ۱۴۰۲ش،ص۴.</ref>۔ | ||
<ref>اہلِ بیتؑ کا ذکر کرنا میرے ایمان کا حصہ اور میری شفاعت کا ذریعہ ہے، مولانا طارق جمیل [https://ur.mehrnews.com/news/1918088/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B0%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8% mehrnews.com]</ref>۔ | <ref>اہلِ بیتؑ کا ذکر کرنا میرے ایمان کا حصہ اور میری شفاعت کا ذریعہ ہے، مولانا طارق جمیل [https://ur.mehrnews.com/news/1918088/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B0%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8% mehrnews.com]</ref>۔ | ||
==تصانیف== | ==تصانیف== |