"طاهر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 30: سطر 30:
آپ کو امام یوسف بن اسماعیل النبہانی رحمۃ اللہ علیہ سے الشیخ حسین بن احمد عسیران اللبنانی کے صرف ایک واسطے سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ اِسی طرح آپ کو حضرت حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی سے ان کے خلیفہ الشیخ السید عبد المعبود الجیلانی المدنی کے ایک واسطے سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ امام الہند حضرت الشاہ احمد رضا خان کے ساتھ صرف ایک واسطہ سے تین الگ الگ طُرق کے ذریعے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ علاوہ ازیں آپ نے بے شمار شیوخِ حرمین، بغداد، شام، لبنان، طرابلس، مغرب، شنقیط (موریطانیہ)، یمن (حضر موت) اور پاک و ہند سے اِجازات حاصل کئے  ہیں۔ اِس طرح شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ذاتِ گرامی میں دنیا بھر کے شہرہ آفاق مراکزِ علمی کے لامحدود فیوضات ہیں <ref>شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (بانی و سرپرستِ اَعلیٰ، منہاج القرآن انٹرنیشنل) [https://www.minhaj.org/urdu/tid/2/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8% minhaj.org/urdu]</ref>

==تعلیمی خدمات==   
==تعلیمی خدمات==   
آپ کا قائم کردہ تحریک منہاج القرآن کا نیٹ ورک آج دنیا کے 70 سے زائد ممالک میں قائم ہوچکا ہے۔ آپ نے پاکستان میں عوامی تعلیمی منصوبہ کی بنیاد رکھی جو غیر سرکاری سطح پر دنیا بھر کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ جسے غیر سرکاری سطح پر دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت پاکستان کے طول و عرض میں 572 تعلیمی ادارے قائم ہیں۔
آپ کا قائم کردہ تحریک منہاج القرآن کا نیٹ ورک آج دنیا کے 70 سے زائد ممالک میں قائم ہوچکا ہے۔ آپ نے پاکستان میں عوامی تعلیمی منصوبہ کی بنیاد رکھی جو غیر سرکاری سطح پر دنیا بھر کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ اس کے تحت پاکستان کے طول و عرض میں 572 تعلیمی ادارے قائم ہیں۔
لاہور میں قائم کردہ منہاج یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر کر دی گئی <ref>طاہر القادری، قرآنی فلسفہ انقلاب، 2002م، ص24۔</ref>
لاہور میں قائم کردہ منہاج یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر کر دی گئی <ref>طاہر القادری، قرآنی فلسفہ انقلاب، 2002م، ص24۔</ref>
==سیاسی خدمات==   
==سیاسی خدمات==   
سطر 37: سطر 37:
* 1991 میں ملک میں جاری فرقہ واریت اور [[شیعہ]] [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] فسادات کے خاتمے کے لیے پاکستان عوامی تحریک اور [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] کے مابین اعلامیہ وحدت جاری کیا گیا۔
* 1991 میں ملک میں جاری فرقہ واریت اور [[شیعہ]] [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] فسادات کے خاتمے کے لیے پاکستان عوامی تحریک اور [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ]] کے مابین اعلامیہ وحدت جاری کیا گیا۔
* 1989ء تا 1993ء انہوں نے اسمبلی سے باہر اپوزیشن کا کردار ادا کیا اور ملکی تعلیمی، سیاسی اور معاشی صورت حال پر حکومت وقت کو تجاویز ارسال کیں۔
* 1989ء تا 1993ء انہوں نے اسمبلی سے باہر اپوزیشن کا کردار ادا کیا اور ملکی تعلیمی، سیاسی اور معاشی صورت حال پر حکومت وقت کو تجاویز ارسال کیں۔
* 1992 میں آپ نے قومی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشنز کا احاطہ کرنے والا بلاسود بینکاری نظام پیش کیا، جسے صنعتی و بینکاری حلقوں میں سراہا گیا۔
* 1992 میں آپ نے قومی اور بین الاقوامی لین دین کا احاطہ کرنے والا بلاسود بینکاری نظام پیش کیا، جسے صنعتی و بینکاری حلقوں میں سراہا گیا۔
* 1998میں وہ سیاسی اتحاد پاکستان عوامی اتحاد کے صدر بنے، جس میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سمیت کل 19 جماعتیں شامل تھیں۔
* 1998میں وہ سیاسی اتحاد ”پاکستان عوامی اتحاد“ کے صدر بنے جس میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سمیت کل 19 جماعتیں شامل تھیں۔
* 2003محترمہ [[بے نظیر بھٹو]] نے ان کے ادارہ کی تاحیات رفاقت اختیار کی۔
* 2003 میں محترمہ [[بے نظیر بھٹو]] نے ان کے ادارہ کی تاحیات رفاقت اختیار کی۔
* 2003میں آپ نے فرد واحد کی آمریت کے خلاف قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی رکن اسمبلی کی طرف سے پہلا استعفی تھا۔
* 2003میں آپ نے فرد واحد کی آمریت کے خلاف قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی رکن اسمبلی کی طرف سے پہلا استعفی تھا۔
* 2006میں جب [[ڈنمارک]] سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کے توہین آمیز خاکے بنائے گئے تو آپ نے [[اقوام متحدہ]] کو ایک احتجاجی مراسلہ بھیجا، جس کے ساتھ 15 کلومیٹر طویل کپڑے کا بینر بھی تھا[13] جس پر 10 لاکھ سے زائد لوگوں کے دستخط ثبت تھے۔
* 2006میں جب [[ڈنمارک]] میں  [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کے توہین آمیز خاکے بنائے گئے تو آپ نے [[اقوام متحدہ]] کو ایک احتجاجی مراسلہ بھیجا  جس کے ساتھ 15 کلومیٹر طویل کپڑے کا بینر بھی تھا[13] جس پر 10 لاکھ سے زائد لوگوں کے دستخط ثبت تھے۔
* توہین آمیز خاکوں کے حوالے سے آپ نے امریکا، برطانیہ، ڈنمارک، ناروے اور دیگر یورپی ممالک کی حکومتوں کو دنیا کو تہذیبی تصادم سے بچایا جائے کے نام سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا۔
* توہین آمیز خاکوں کے حوالے سے آپ نے امریکا، برطانیہ، ڈنمارک، ناروے اور دیگر یورپی ممالک کی حکومتوں کو ”دنیا کو تہذیبی تصادم سے بچایا جائے“ کے نام سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا۔
* 2009میں [[اسرائیل]] کے ہاتھوں ہونے والی غزہ کی تباہی کے بعد [[فلسطین|فلسطینی]] مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا، بعد ازاں متاثرین غزہ کے لیے امداد سامان روانہ کیا گیا <ref>پاکستان عوامی تحریک کے متعلق، [http://www.pat.com.pk/urdu/tid/13776/About-PAT/ pat.com.pk]</ref>۔
* 2009میں [[اسرائیل]] کے ہاتھوں ہونے والی غزہ کی تباہی کے بعد [[فلسطین|فلسطینی]] مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا، بعد ازاں متاثرین غزہ کے لیے امدادی سامان روانہ کیا گیا <ref>پاکستان عوامی تحریک کے متعلق، [http://www.pat.com.pk/urdu/tid/13776/About-PAT/ pat.com.pk]</ref>۔
==تصانیف==
==تصانیف==
* کشف الغطا عن معرفۃ الاقسام للمصطفیٰ.
* کشف الغطا عن معرفۃ الاقسام للمصطفیٰ.
سطر 71: سطر 71:
۔</ref>
۔</ref>
==نظریات==
==نظریات==
* طاہرالقادری ایک سنی سکالر ہیں مگر وہ مسلک اہل سنت کو کسی شخصیت یا علاقے سے منسوب کرنے کو مذموم سمجھتے ہیں، اس لیے وہ خود کو بریلوی اور دیوبندی عنوانات سے آزاد فقط [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] مسلمان قرار دیتے ہیں۔
* طاہرالقادری ایک سنی عالم  ہیں مگر وہ مسلک اہل سنت کو کسی شخصیت یا علاقے سے منسوب کرنے کو مذموم سمجھتے ہیں، اس لیے وہ خود کو بریلوی اور دیوبندی عنوانات سے آزاد فقط [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] مسلمان قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق اہل سنت کوئی فرقہ نہیں بلکہ مسلمانوں کی اکثریتی جماعت یعنی سواد اعظم کا نام ہے، جو سنت رسول اور طریق صحابہ کرام کی اتباع کرنے والی ہو، جبکہ فرقے وہ ہیں جو مختلف ادوار میں اس اکثریتی جماعت سے اختلاف کرکے الگ ہوتے گئے۔
* ان کے مطابق اہل سنت کوئی فرقہ نہیں بلکہ مسلمانوں کی اکثریتی جماعت یعنی سواد اعظم کا نام ہے، جو سنت رسول اور طریق صحابہ کرام کا اتباع کرنے والی ہو، جبکہ فرقے وہ ہیں جو مختلف ادوار میں اس اکثریتی جماعت سے اختلاف کرکے الگ ہوتے گئے۔
* ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے۔
* ان کے مطابق” اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت“ کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے۔
* ان کے مطابق [[اسلام]] قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔ آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔

* ان کے مطابق اسلام حقوق نسواں کا واحد علمبردار مذہب ہے، جو آزادی نسواں کے نام پر عورت کی تذلیل کرنے کی بجائے صحیح معنوں میں اسے مرد کے برابر معاشرتی حقوق دیتا ہے۔
* ان کے مطابق اسلام حقوق نسواں کا واحد علمبردار مذہب ہے، جو آزادی نسواں کے نام پر عورت کی تذلیل کرنے کے بجائے صحیح معنوں میں اسے مرد کے برابر معاشرتی حقوق دیتا ہے۔
* ان کے مطابق اسلام کا اصول مشاورت اسلامی نظام حیات کی روح ہے۔ اسلامی فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے فرد واحد کے فیصلوں کی بجائے تمام فیصلوں میں اجتماعی مشاورت ناگزیر ہے۔
* ان کے مطابق اسلام کا اصول مشاورت اسلامی نظام حیات کی روح ہے۔ اسلامی فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے فرد واحد کے فیصلوں کے بجائے تمام فیصلوں میں اجتماعی مشاورت ناگزیر ہے۔
* ان کے مطابق انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے بین المذاہب رواداری نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے خود عملی طور پر مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم بنا رکھا ہے اور وہ عیسائیوں کے مسجدوں میں آ کر عبادت کرنے کو حدیث نبوی کی بنیاد پر جائز قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے بین المذاہب رواداری نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے خود عملی طور پر” مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم“ بنا رکھا ہے اور وہ عیسائیوں کے مسجدوں میں آ کر عبادت کرنے کو حدیث نبوی کی بنیاد پر جائز قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق اسلامی نظام معیشت آج کے دور میں بھی قابل عمل ہے۔ اس سلسلے میں آپ نے بلاسود بینکاری نظام بھی پیش کیا۔
* ان کے مطابق اسلامی نظام معیشت آج کے دور میں بھی قابل عمل ہے۔ اس سلسلے میں آپ نے بلاسود بینکاری نظام بھی پیش کیا۔
* ان کے مطابق اسلام کو آج کے دور میں قابل عمل دین ثابت کرنے کے لیے اسلام کی مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار کے فروغ کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر اسلام کی تعبیر کی ضرورت ہے۔
* ان کے مطابق اسلام کو آج کے دور میں قابل عمل دین ثابت کرنے کے لیے اسلام کی مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار کے فروغ کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر اسلام کی تعبیر کی ضرورت ہے۔
* ان کے مطابق سیاست اسلام کا حصہ ہے، جسے دین سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لیے ناگزیر ہے <ref>شیخ الاسلام کے فکری امتیازات اور اثرات و نتائج،[https://www.minhaj.org/urdu/tid/50018/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D9%86%D8%A minhaj.org/urdu]</ref>۔
* ان کے مطابق سیاست اسلام کا حصہ ہے، جسے دین سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ <ref>شیخ الاسلام کے فکری امتیازات اور اثرات و نتائج،[https://www.minhaj.org/urdu/tid/50018/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%AB%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D9%86%D8%A minhaj.org/urdu]</ref>۔
* ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی <ref>منشور تحریک عوامی تحریک پاکستان، [http://www.pat.com.pk/urdu/?wrds=%D9%85%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1+%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C+%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9+%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 pat.com.pk]</ref>۔ 
* آپ تکفیری اور مذہبی اختلاف کے سخت مخالف ہیں اور تمام مسلمانوں کے آپسی اتحاد و اتفاق کے داعی ہیں۔
* آپ تکفیری اور مذہبی اختلاف کے سخت مخالف ہیں اور تمام مسلمانوں کے آپس میں اتحاد اور اتفاق کا داعی ہیں۔
* آپ اہل بیت علیہم السلام سے کافی محبت کرتے ہیں اسی لیے آپ نے کئی کتابیں اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں لکھی ہیں <ref>مہدی سرور، سیمای حضرت زہراء در آثار دکتر طاہر القادری، 1399ش، ص18۔</ref>
* آپ اہل بیت علیہم السلام سے کافی محبت کرتے ہیں اسی لیے کئی کتابیں اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں لکھی ہیں <ref>مہدی سرور، سیمای حضرت زہراء در آثار دکتر طاہر القادری، 1399ش، ص18۔</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
821

ترامیم