"اسماعیل ہنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 50: سطر 50:
* جمعیت اسلامی غزہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابق ممبر؛
* جمعیت اسلامی غزہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابق ممبر؛
== آپریشن طوفان الاقصیٰ ==
== آپریشن طوفان الاقصیٰ ==
[[فائل:اسماعیل هنیه-2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ مزاحمتی قوتوں نے طوفان الاقصی آپریشن کے ذریعے تاریخ رقم کردی ہے اور یہ آپریشن ہماری سرزمین اور قدس سے غاصبوں کے زوال کا آغاز ہوگا۔
ہنیہ نے مزید کہا کہ غاصب صیہونیوں نے فلسطین کے مظلوم اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر کمر کس لی ہے تاکہ قسام بریگيڈ کے ذریعے ان کو جس شکست اور فضیحت کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کی بھرپائی کرسکیں۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کی بزدل فوج میں ہمارے شجاع و دلیر جوانوں سے مقابلے کی طاقت نہیں ہے اسی لئے وہ قتل عام کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور مغرب کی مکمل حمایت سے غاصب دشمن کی کارروائیوں کے باوجود، ہم آزادی اور واپسی کی حکمت عملی دوبارہ شروع کریں گے۔ غزہ کے لوگ اپنی سرزمین سے گہری وابستگي رکھتے ہيں اور وہ غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں دس لاکھ سے زائد فلسطینی شمالی غزہ سے نکل جائیں۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==