"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 41: سطر 41:
مئی 2022ء کو دیوبند میں منعقدہ جمعیت علمائے ہند  کے اجلاس میں سید ارشد مدنی، صدر جمعیت علمائے ہند  مدعو کیے گئے تھے، جسے مستقبل میں دونوں جمعیتوں میں اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا گیا تھا اور جس کی طرف خود سید ارشد مدنی نے بھی اسی اجلاس میں واضح اشارہ دیتے ہوئے یہ جملہ کہا تھا: ”وہ دن دور نہیں جب جمعیۃ علمائے ہند کے دونوں دھڑے متحد ہو جائیں گے اور جمعیۃ علمائے ہند ایک پلیٹ فارم سے حالات کا مقابلہ کرے گی <ref>مولانا ارشد مدنی اور مولانا محمود مدنی میں اتحاد کی بسمہ اللہ". آواز. 21 جولائی 2022ء. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023</ref>۔

=== امارت شرعیہ ہند ===
=== امارت شرعیہ ہند ===
جولائی 2021ء کی ابتدا میں جمعیت علمائے ہند کی ذیلی تنظیم امارت شرعیہ ہند کی منعقدہ میٹنگ میں امارت شرعیہ ہند کے چوتھے امیر عثمان منصور پوری کی وفات کے بعد پانچویں امیر کے لیے [[سید محمود اسعد مدنی]] نے سید ارشد مدنی کا نام پیش کیا تھا، جس پر دار العلوم دیوبند کے مہتمم [[ابو القاسم نعمانی]] نے اپنی تائید پیش کی تھی اور حاضرین مجلس نے متفق ہو کر اس تجویز پر صاد کیا تھا اور اس طرح سید ارشد مدنی امارت شرعیہ ہند کے پانچویں امیر یا کہا جائے کہ اس کے امیرِ خامس منتخب کیے گئے تھے <ref>مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے". 4 جولائی 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء</ref>.
جولائی 2021ء کی ابتدا میں جمعیت علمائے ہند کی ذیلی تنظیم امارت شرعیہ ہند کی منعقدہ میٹنگ میں امارت شرعیہ ہند کے چوتھے امیر عثمان منصور پوری کی وفات کے بعد پانچویں امیر کے لیے [[سید محمود اسعد مدنی]] نے سید ارشد مدنی کا نام پیش کیا تھا، جس پر دار العلوم دیوبند کے مہتمم [[ابو القاسم نعمانی]] نے اپنی تائید پیش کی تھی اور حاضرین مجلس نے متفق ہو کر اس تجویز پر صاد کیا تھا اور اس طرح سید ارشد مدنی امارت شرعیہ ہند کے پانچویں امیر یعنی امیرِ خامس منتخب کیے گئے تھے <ref>مولانا محمود مدنی کی پیش کردہ تجویز پر مولاناسید ارشد مدنی امیر الہند بنائے گئے". 4 جولائی 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء</ref>.
== تالیف ==
== تالیف ==

confirmed
821

ترامیم