"محمد حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
}}
}}

'''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔  [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔  
'''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔  [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔  
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
د حسین نجفی  10اپریل  <ref>[https://ur.islamic-sources.com/Persons/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C محمد حسین نجفی] اسلامک ریسورسز</ref>  سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات  کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم [[ہندوستان]] میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ [[نجف اشرف]] چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ <ref>[http://ayatollahnajafi.com/ur/Biography.aspx سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ]۔</ref>