"محمد حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:
د حسین نجفی  10اپریل  <ref>[https://ur.islamic-sources.com/Persons/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C محمد حسین نجفی] اسلامک ریسورسز</ref>  سنہ 1932ء کو جہانیاں شاہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے آپ کا تعلق ڈھکو خاندان سے ہے۔ سنہ 1945ء میں آپ کے والد رانا تاج الدین کی وفات  کے بعد والد کی دیرینہ خواہش کی بنیاد پر آپ کی والدہ نے آپ کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ میں داخل کرایا۔ ابتدائی تعلیم [[ہندوستان]] میں حاصل کرنے کے بعد سنہ 1954ء میں آپ [[نجف اشرف]] چلے گئے اور 1960ء کو پاکستان واپس آئے اور تبلیغ و تدریس میں مشغول رہے۔ <ref>[http://ayatollahnajafi.com/ur/Biography.aspx سوانح حیات، آیت اللہ محمد حسین نجفی کی ویب سائٹ]۔</ref>

== تعلیم ==
== تعلیم ==
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی کا حصہ پڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔[8] سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطحیات سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی م<ref>حمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>
پانچ سال کی عمر میں سکول میں داخلہ لیا۔ سنہ 1945 کو مدرسہ محمدیہ جلالپور ننکیانہ ضلع سرگودھا میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے حسین بخش جاڑا کی شاگردی اختیار کی۔ سنہ 1947ء کو بدرہ رجبانہ ضلع جھنگ میں محمد باقر چکڑالوی کے زیر سایہ درس نظامی کا حصہ پڑھا۔سنہ 1949ء کو آپ سید محمد یار شاہ سے استفادہ کرنے جلالپور گئے اور پانچ سال تک ان سے تعلیم حاصل کی۔[8] سنہ 1954ء میں حوزہ علمیہ نجف اشرف چلے گئے جہاں سطحیات سے فراغت کے بعد سید جواد تبریزی اور مرزا محمد باقر زنجانی کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ اور [[سید محمود شاھرودی]] اور [[سید محسن الحکیم]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ سنہ 1960ء میں مدرسہ محمدیہ سرگودھا کی دعوت پر تدریس کی غرض سے پاکستان واپس آئے اور 12 سال تک مدیر کے فرائض انجام دئے۔ آپ نے دینی تعلیم کی ضرورت کے پیش نظر سلطان المدارس الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس کی <ref>محمد حسین نجفی، اعتقادات امامیہ کا اردو ترجمہ، ص13۔ </ref>
 
== پاکستان میں اساتذہ ==
== پاکستان میں اساتذہ ==
* آیت الله علامہ سید محمد باقر نقوی   
* آیت الله علامہ سید محمد باقر نقوی