"پاکستان مسلم لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 اکتوبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35: سطر 35:


= پاکستان مسلم لیگ کی تشکیل =
= پاکستان مسلم لیگ کی تشکیل =
'''پاکستان مسلم لیگ''' کی بنیاد اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان نے 1962 میں رکھی تھی، جو تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والی اصل مسلم لیگ کے جانشین کے طور پر تھی۔ اپنی تشکیل کے کچھ عرصے بعد یہ جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی: فنکشنل مسلم لیگ جس نے صدر اور نئے آئین کی حمایت کی اور شوریٰ مسلم لیگ جو کہ آئین کے خلاف تھی اور اسے غیر جمہوری سمجھتی تھی۔ [[ایوب خان]] کے استعفیٰ کے بعد، پاکستان کے دائیں بازو کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک [[نورالامین]] نے مسلم لیگ کے دو دھڑوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔ ان کی کوششیں 1973 میں رنگ لائیں ۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے دور میں یہ گروپ زوال پذیر ہوئے اور ان کے بہت سے ارکان پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔
'''پاکستان مسلم لیگ''' کی بنیاد اس وقت کے صدر پاکستان [[ایوب خان]] نے 1962 میں رکھی تھی، جو تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والی اصل مسلم لیگ کے جانشین کے طور پر تھی۔ اپنی تشکیل کے کچھ عرصے بعد یہ جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی: فنکشنل مسلم لیگ جس نے صدر اور نئے آئین کی حمایت کی اور شوریٰ مسلم لیگ جو کہ آئین کے خلاف تھی اور اسے غیر جمہوری سمجھتی تھی۔ ایوب خان کے استعفیٰ کے بعد، پاکستان کے دائیں بازو کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک [[نورالامین]] نے مسلم لیگ کے دو دھڑوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔ ان کی کوششیں 1973 میں رنگ لائیں ۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے دور میں یہ گروپ زوال پذیر ہوئے اور ان کے بہت سے ارکان پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔


= پاکستان مسلم لیگ کی شاخیں اور جماعتیں =
= پاکستان مسلم لیگ کی شاخیں اور جماعتیں =