"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 8: سطر 8:
کہا گیا ہے کہ عثمان نے ابوبکر کی دعوت پر اسلام قبول کیا ۔ البتہ بعض نے ان کا اسلام [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کے اسلام کی پیروی کو سمجھا ہے <ref>طبقات ابن سعد ج۳ ص ۴۶</ref>۔
کہا گیا ہے کہ عثمان نے ابوبکر کی دعوت پر اسلام قبول کیا ۔ البتہ بعض نے ان کا اسلام [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کے اسلام کی پیروی کو سمجھا ہے <ref>طبقات ابن سعد ج۳ ص ۴۶</ref>۔
== عثمان کا اسلام قبول کرنا ==
== عثمان کا اسلام قبول کرنا ==
عثمان نے مکہ میں ابوبکر کی دعوت پر اسلام قبول کیا۔ عثمان کے اسلام لانے کا صحیح سال صحیح طور پر معلوم نہیں ہے۔ لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ارقم بن ابی ارقم کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے شروع میں ہی ایمان لے آئے تھے۔
عثمان نے مکہ میں ابوبکر کی دعوت پر [[اسلام]] قبول کیا۔ عثمان کے اسلام لانے کا صحیح سال صحیح طور پر معلوم نہیں ہے۔ لیکن انہوں نے کہا کہ وہ ارقم بن ابی ارقم کے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے شروع میں ہی ایمان لے آئے تھے۔ عثمان ان اولین لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے مکہ سے حبشہ کی طرف ہجرت کی ۔ [[جنگ بدر]] کے دوران اگرچہ وہ مدینہ میں تھے لیکن جنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ مؤرخین نے کہا ہے کہ جنگ میں ان کی عدم شرکت کی وجہ ان کی اہلیہ رقیہ جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی ہیں کی بیماری تھی اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مدینہ میں رہنے کا حکم دیا تھا اور رقیہ کا انتقال اسی جنگ کا خاتمہ <ref>واقدی، المغازی، ۱، ۱۰۱؛ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۳، ۱۰۳۸</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==