"عید فطر" کے نسخوں کے درمیان فرق

48 بائٹ کا اضافہ ،  17 اپريل 2023ء
سطر 6: سطر 6:
لفظ "فطر" لغت میں کسی چیز کے کھلنے اور کھولنے کو کہا جاتا ہے۔ اور قرآن میں سورہ انفطار کی آیت إِذَا السَّماءُ انْفَطَرَتْ" <ref>لسان العرب، ج ۵، ص۵۵</ref> میں لفظ انْفَطَرَتْ" اسی باب سے ہے۔ نیز کہا جاتا ہے کہ "تَفَطَّرَتْ" اور انْفَطَرتْ" اسی طرح "افطار" و "عید فطر" بھی اسی باب سے ہیں کیونکہ روزہ دار مغرب اور عید فطر کے دن اپنا منھ کھانے اور پینے کے لئے کھول دیتا ہے۔ <ref>اصول کافی، ج۷، ص۶۵۰</ref>

== مقام اور اہمیت ==   
== مقام اور اہمیت ==   
عید فطر شوال کا پہلا دن ہے۔ روایات میں عید فطر کا دن، خدا کے انعامات کا دن، نیک اعمال کے ثواب کا دن اور گناہوں کی بخشش کا دن بتایا گیا ہے۔ [[امام علی علیہ السلام]] سے منقول ایک روایت کے مطابق عید الفطر اس شخص کی عید ہے جس کے روزے اور عبادت کو خدا نے قبول کیا ہو۔
عید فطر شوال کا پہلا دن ہے۔ روایات میں عید فطر کا دن، خدا کے انعامات کا دن، نیک اعمال کے ثواب کا دن اور گناہوں کی بخشش کا دن بتایا گیا ہے۔ [[امام علی علیہ السلام]] سے منقول ایک روایت کے مطابق عید الفطر اس شخص کی عید ہے جس کے روزے اور عبادت کو خدا نے قبول کیا ہو <ref>نہج البلاغہ، حکمت 428</ref>۔
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:عید فطر]]
[[fa:عید فطر]]