9,666
ترامیم
سطر 44: | سطر 44: | ||
برصغیر کی تقسیم کے بارے میں درستی و نادرستی کی بحث سے قطع نظر معروضی عالمی حالات کے تناظر میں ہم پاکستان کے وجود اور استحکام کو بہت اہم سمجھتے ہیں۔نظریات اور عقائد تو آفاقی ہی ہونے چاہئیں لیکن اس امر سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ ہر انسان اس دنیا میں زمان و مکان کی قید میں ہے۔ تاریخ کے ایک خاص دور اور اس زمین کے ایک خاص علاقے۔۔۔ اسی طرح خاص رنگ، نسل اور زبان سے۔۔۔ نیز خاص حالات سے اس کا تعلق جبری ہوتا ہے لیکن انسان کے ارادے کی قوت اسے فطری طور پر دعوت دیتی ہے کہ تاریخ کا رخ اپنی مرضی کی سمت میں موڑنے کی جدوجہد کرے۔ معروضی حالات جہاں قوموں میں فرق رکھتے ہیں وہاں ایک ہی دور کے افراد کے لیے بسا بلکہ شاید ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں۔ اس کے باعث حکمت عملی کے تقاضے بھی مختلف ہوجاتے ہیں <ref>تعارف البصیرہ ٹرسٹ 20 اکتوبر 2020 میں</ref>۔ | برصغیر کی تقسیم کے بارے میں درستی و نادرستی کی بحث سے قطع نظر معروضی عالمی حالات کے تناظر میں ہم پاکستان کے وجود اور استحکام کو بہت اہم سمجھتے ہیں۔نظریات اور عقائد تو آفاقی ہی ہونے چاہئیں لیکن اس امر سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ ہر انسان اس دنیا میں زمان و مکان کی قید میں ہے۔ تاریخ کے ایک خاص دور اور اس زمین کے ایک خاص علاقے۔۔۔ اسی طرح خاص رنگ، نسل اور زبان سے۔۔۔ نیز خاص حالات سے اس کا تعلق جبری ہوتا ہے لیکن انسان کے ارادے کی قوت اسے فطری طور پر دعوت دیتی ہے کہ تاریخ کا رخ اپنی مرضی کی سمت میں موڑنے کی جدوجہد کرے۔ معروضی حالات جہاں قوموں میں فرق رکھتے ہیں وہاں ایک ہی دور کے افراد کے لیے بسا بلکہ شاید ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں۔ اس کے باعث حکمت عملی کے تقاضے بھی مختلف ہوجاتے ہیں <ref>تعارف البصیرہ ٹرسٹ 20 اکتوبر 2020 میں</ref>۔ | ||
=== البصیرہ کے قیام کے مقاصد === | === البصیرہ کے قیام کے مقاصد === | ||
* اسلام کی آفاقی تعلیمات کا فروغ اور اشاعت۔ | * [[اسلام]] کی آفاقی تعلیمات کا فروغ اور اشاعت۔ | ||
* ہر قسم کے تعصب، فرقہ واریت، کم نظری، شخصیت پرستی، جمود اور منفی مرعوبیت کا مقابلہ۔ | * ہر قسم کے تعصب، فرقہ واریت، کم نظری، شخصیت پرستی، جمود اور منفی مرعوبیت کا مقابلہ۔ | ||
* انسانوں کے لیے سعادت بخش دین کے انسانی پیغام کا احیا۔ | * انسانوں کے لیے سعادت بخش دین کے انسانی پیغام کا احیا۔ | ||
سطر 58: | سطر 58: | ||
* جدید و قدیم علوم اور ان کے ماہرین کے مابین ہم آہنگی اور مطالعات و تحقیقات کا تبادلہ کیا جائے۔ | * جدید و قدیم علوم اور ان کے ماہرین کے مابین ہم آہنگی اور مطالعات و تحقیقات کا تبادلہ کیا جائے۔ | ||
* اہل علم و دانش کے درمیان ایک علمی ارتباط پیدا کیا جائے. | * اہل علم و دانش کے درمیان ایک علمی ارتباط پیدا کیا جائے. | ||
== آراء اور آراء کا ایک حصہ == | == آراء اور آراء کا ایک حصہ == | ||
آج پاکستان میں یہ مسئلہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ایک بار پھر امریکہ پاکستان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے واضح طور پر کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم پر عدم اعتماد کی تحریک کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ وہ حکومت کی تبدیلی کے لیے اپنے وسائل اور رابطے استعمال کرتا ہے۔ اس کی جو وجوہات دی گئی ہیں وہ درست ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ امریکہ پہلے ہی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا رہا ہے۔ امریکی سیاستدانوں اور وزرائے خارجہ کی کتابوں میں ایسے شواہد اور وجوہات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی ہے۔ | آج پاکستان میں یہ مسئلہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ایک بار پھر امریکہ پاکستان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے واضح طور پر کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم پر عدم اعتماد کی تحریک کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔ وہ حکومت کی تبدیلی کے لیے اپنے وسائل اور رابطے استعمال کرتا ہے۔ اس کی جو وجوہات دی گئی ہیں وہ درست ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ امریکہ پہلے ہی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا رہا ہے۔ امریکی سیاستدانوں اور وزرائے خارجہ کی کتابوں میں ایسے شواہد اور وجوہات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی ہے۔ |