"علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 107: سطر 107:
شیخ طوسی نے انہیں امام ہادیؑ کے اصحاب میں شمار کیا ہے. وہ سید مرتضی علم الہدی کے نانا ہیں. سید مرتضی ان کے بارے میں کہتے ہیں: علم، فقہ اور زہد و پارسائی میں اس کی مرتبت اور برتری سورج سے زیادہ روشن ہے. وہی ہیں جنہوں نے "دیلم" میں اسلام کی ترویج کی. یہاں تک کہ اس علاقے کے لوگوں نے ان کی برکت سے گمراہی سے نجات پائی اور ان کی دعا سے حق کی طرف پلٹ آئے. ان کی پسندیدہ صفات اور نیک اخلاق حد و حساب سے باہر ہیں <ref>سید مرتضی، مسائل الناصریات، ص63</ref>.

== اہل سنت کے ساتھ امام(ع) کا مقام ==
== اہل سنت کے ساتھ امام(ع) کا مقام ==
اہل سنت کے علماء اور عمائدین نے امام ہادی(ع) کا خاص احترام کیا ہے۔ انہوں نے امام ہادی(ع) کے علم، سخاوت، تدبر اور عبادت کی تعریف کی ہے۔ ابن حجر الہیثمی نے ان کی سخاوت کے بارے میں بیان کیا ہے۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]