"جعفر بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
بعض منابع میں آیا ہے کہ آپ کو حکومت وقت کے حکم پر عراق بلایا گیا جس دوران آپ کربلا، نجف اور کوفہ بھی تشریف لے گئے۔ آپؑ نے امام علیؑ کا مرقد جو اس وقت تک مخفی تھا، مشخص فرمایا اور اپنے پیروکاروں کو دکھایا۔ بعض شیعہ علماء اس بات کے معتقد ہیں کہ آپؑ منصور دوانیقی کے ہاتھوں زہر سے شہید ہوئے۔ شیعہ حدیثی منابع کے مطابق آپ نے امام کاظمؑ کو اپنے بعد بعنوان امام اپنے اصحاب کے سامنے متعارف کرایا تھا، لیکن امام کاظمؑ کی جان کی حفاظت کی خاطر آپ نے عباسی خلیفہ منصور دوانیقی سمیت پانچ افراد کو اپنا وصی مقرر کیا تھا۔ آپ کی شہادت کے بعد شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آگئے جن میں اسماعیلیہ، فَطَحیہ اور ناووسیہ شامل ہیں۔

== امام صادق کی ولادت ==  
== امام صادق کی ولادت ==  
ابو عبداللہ جعفر بن محمد بن علی بن علی بن ابی طالب(ع) جو [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]](ع) کے بیٹے ہیں، بعض منابع کے مطابق ربیع الاول 80 ہجری میں اور دیگر منابع کے مطابق 83 ہجری اور مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ فاطمہ (ام فروہ) قاسم بن محمد بن ابی بکر کی بیٹی ہیں۔
ابو عبداللہ جعفر بن محمد بن علی بن علی بن ابی طالب(ع) جو [[امام باقر علیہ السلام|امام باقر]](ع) کے بیٹے ہیں، بعض منابع کے مطابق ربیع الاول 80 ہجری میں اور دیگر منابع کے مطابق 83 ہجری اور مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ فاطمہ (ام فروہ) قاسم بن محمد بن ابی بکر کی بیٹی ہیں <ref>کشف الغمہ، ج2، ص161؛ وصیت کا ثبوت، صفحہ 178</ref>
۔
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]
[[fa:امام جعفر صادق]]