"نہج البلاغہ(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76: سطر 76:
الخطیب الراؤندی نے ایک حجازی عالم سے روایت کی ہے کہ انہوں مصر میں حضرت علی کے اقوال کاتقریباً اجزاء میں مجموعہ دیکھا ہے۔ یہ بات آقا بزرگ طہرانی نے بھی بیان کی ہے۔ اس طرح کے مختلف مجموعوں کی تعداد ( ۶۲) بتائی گئی ہے<ref>[https://www.qaumiawaz.com/column/if-you-hates-hazrat-ali-you-are-not-a-muslim ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ’حضرت علیؓ سے بغض رکھنے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا ہے]- شائع شدہ از: 6 جون 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 جنوری 2025ء۔</ref>۔

== سید رضی مؤلف نہج الطلاغہ ==
== سید رضی ==
سید رضی نے اس کتاب میں جگہ جگہ پر نہج البلاغہ کے مضامین کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے جو قابل ملاحظہ ہے، آپ اکیسویں خطبہ کے ذیل میں کہتے ہیں : "ان ھذا الکلام لو وزن بعد کلام اللہ سبحانہ و بعد کلام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بکل کلام لمال بہ راجحا و برز علیہ سابقا"۔ سید رضی فرماتے ہیں کہ کلام خدا و رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بعد جس کلام سے بھی ان کلمات کا موازنہ کیا جائے تو حسن و خوبی میں ان کا پلہ بھاری رہے گا اور ہر حیثیت سے بڑھے چڑھے رہیں گے ۔