"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,441 بائٹ کا اضافہ ،  28 دسمبر 2024ء
 
سطر 48: سطر 48:
= شیعہ فرقہ =
= شیعہ فرقہ =
کیونکہ شیعہ مکتب امامت کو ڈھائی صدیوں کے دوران پوری طرح سمجھ چکے تھے، واقعات اور بحران خاص طور پر امامت اور مہدیت کے حوالے سے لامحالہ شیعہ پر آئے۔ اسی وجہ سے امامی شیعہ کے لوگوں کے انحراف کے ساتھ، منحرف شیعہ فرقے پیدا ہوئے، جن میں سے اہم: کسانی، زیدی، اسماعیلی، فتاحی اور وقف ہیں۔ بہر صورت یہ فرق شیعہ عقائد سے منحرف ہے اور اس فرق کے ارتقائی عمل کے ساتھ بھی ان پر لفظ شیعہ کا اطلاق نہیں ہوتا اور اس لفظ کو استعمال کرنے کے لیے ان کا اپنے مکتب میں اضافہ کرنا ضروری ہے۔ جیسے [[اسماعیلی شیعہ]] اور [[زیدی شیعہ]]۔

== شیعوں کی اقسام ==
[[جعفر  بن محمد|امام جعفر صادق عليه ‏السلام]] نے ایک روایت میں شیعوں کی اقسام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «خصال» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
الشِّيعَةُ ثلاثٌ: مُحِبٌّ وادٌّ فهُو مِنّا، و مُتَزَيِّنٌ بنا و نحنُ زَينٌ لِمَن تَزَيَّنَ بنا، و مُستَأكِلٌ بِنَا الناسَ، و مَنِ استَأكَلَ بِنَا افتَقَرَ.
حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
شیعہ تین قسم کے ہیں:
(ہم اہلبیت سے) محبت کرنے والا دوستدار، جو ہمارے ساتھ ہے۔
اور وہ شیعہ جو خود کو ہمارے ذریعہ آراستہ کرتا ہے اور (یاد رہے کہ) ہم بھی اس کی زینت کا ذریعہ ہیں جو ہمیں اپناتا اور اپنی زینت قرار دیتا ہے۔
اور وہ شیعہ جو ہمیں (صرف) ذریعۂ معاش قرار دیتا ہے اور جو ہمیں (صرف) ذریعۂ معاش قرار دیتا ہے، وہ فقیر و محتاج ہو جاتا ہے <ref>الخصال: ص ۱۰۳، ح ۶۱</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}