"محسن علی نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:
آپ نے انہی دنوں ایک کتاب '''محنت کا اسلامی تصور''' لکھی۔ اس کے علاوہ کچھ عربی کتابوں کے اردو ترجمے بھی کئے۔ آپ نے پچاس سال کی عمر میں قرآن کی تفسیر کو شروع کیا پھر تفسیر روک کر ترجمہ اور حاشیہ لکھنا شروع کیا۔ ابتداء میں ان کا یہ خیال تھا کہ پہلے تفسیر ختم کریں گے اور اس کے بعد خلاصہ و حاشیہ بنانا شروع کریں گے لیکن جب ایسا کیا تو اس کام کو خاصا طولانی پایا چنانچہ انہوں نے ترجمہ قرآن کا آغاز کیا۔ اس وقت اس کام میں انہیں قدم قدم پر یہ احساس ہوا کہ کاش ان کے پاس وسائل کشادہ اور کام کرنے کی سازگار فضا ہوتی تو کیا ہی اچھا ہوتا اس لیے کہ موجودہ وسائل اور ماحول میں ترجمے کا حق ادا نہیں ہو رہا تھا۔ انہوں نے دوران ترجمہ نجانے کتنی مرتبہ اعادۂ نظر کیا۔ اس دوران انہوں نے دیگر تراجم کا بھی بغور جائزہ لیا اور محسوس کیا کہ کچھ لوگوں نے عجلت سے کام لیا اور پوری طرح سے محنت نہیں کی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے جب یہ کام کیا تو پھر اندازہ ہوا کہ آدمی خواہ کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو پھر بھی اس قسم کے ہر کام کے لیے بہرحال حوصلہ وقت اور محنت درکار ہوتی ہے جبکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان میں اتنی قابلیت بھی نہیں تھی اور بالفرض اگر قابلیت ہوتی بھی تو اس کام کے لیے جتنا وقت درکار تھا وہ میسر نہ تھا۔ بہرحال ترجمہ کیا اور اس پر کئی بار اعادہ نظر بھی ہوا جس سے بہت سی باتیں سامنے آگئیں۔  خدا کا شکر ہے کہ اس کام کی انجام دہی میں وہ کامیاب رہے۔

== تصانیف اور تالیفات ==
== تصانیف اور تالیفات ==
{{کالم کی فہرست|4}}
* الکوثر فی تفسیرالقرآن دس جلد۔  
* الکوثر فی تفسیرالقرآن دس جلد۔  
* بلاغ القرآن: ترجمہ و مختصر تفسیر  
* بلاغ القرآن: ترجمہ و مختصر تفسیر  
سطر 70: سطر 71:
* تدوین و تحفظ قرآن   
* تدوین و تحفظ قرآن   
* شرح و ترجمہ خطبہ زھراء سلام اللہ علیہا   

* آئین بندگی آئین بندگی <ref>تصانیف اور تالیفات، [https://mohsinalinajafi.com/?cat=2 mohsinalinajafi.com]</ref>۔
* آئین بندگی آئین بندگی <ref>تصانیف اور تالیفات، [https://mohsinalinajafi.com/?cat=2 mohsinalinajafi.com]</ref>۔{{اختتام}}
 
== اجتماعی خدمات ==
== اجتماعی خدمات ==
گزشتہ 30 سال کے دوران میں آپ نے اپنی علمی خدمات کے ساتھ ساتھ رفاہی اور معاشرتی میدانوں میں بھی ملت پاکستان کے لیے متعدد بنیادی گرانما یہ خدمات انجام دی ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے: